مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

عائشہ عزیز

لائبریرین
شکریہ چھوٹو :)
بہت لیٹ ہوگیا نہ ویسے
مجھے یاد آئینگ تم نے کافی عرصہ پہلے کہا تھا کہ میرے 30 ہزار پیغامات مکمل ہونے والے ہیں :)
جی بھیا اتنے دیر سے آپ کے انتیس ہزار ہوئے تھے
اور اب تو مجھے پتا ہی نہیں چلا تیس سے اوپر ہوگئے
 
Top