مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

وجی

لائبریرین
دیر سے سہی مگر مبارک باد قبول کریں ہماری طرف سے
اللہ آپ پر رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمین
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
رمضان میں بھائی بہنوں کو لڑوانے کی کوشش نہیں کی میں نے لیکن ان کے گزشتہ کمنٹ کو دیکھیں۔۔۔ اس سے مجھے محسوس ہوا کہ دشمنی کا سلسلہ ہے آپ کے درمیان ۔۔۔
 
Top