کونسی حد پار ہوئی پڑی ہے نینی بھیاہم سن رہے تھے اور آہستہ کیجیے باتیں کہ پتا چلا یہاں تو حد ہی پار ہوئی پڑی ہے..... مبروک یا تیس ہزاری مانو.....
جی آپیہی ہی ہی ہی۔۔۔ ۔ اس دن کتنا مزہ آیا تھا ناں
اور میں نے بھی ابھی سب دوبارہ سے پڑھاجی آپی
ابھی کچھ دن پہلے میں کچھ ڈھونڈ رہی تھی تب مجھے ملے یہ مراسلے
او رمیں نے دوبارہ سے پڑھے
اور میں نے بھی ابھی سب دوبارہ سے پڑھا
ہم ناں مذاق رات دیکھ رہے ہیں آپی
اس میں وہ والے انکل آئے ہیں خادم اعلی پنجاب جنہوں نے مجھے لیپ ٹاپ دیا تھا
اور ناں سعود بھائی بھی آپ کو مس کر رہے تھے
مس تو میں بھی کرتی ہوں عائشہ۔۔۔ پر آجکل آنا کچھ مشکل ہو جاتا ہےاور ناں سعود بھائی بھی آپ کو مس کر رہے تھے
اٹس اوکے آپی میں سمجھتی ہوںمس تو میں بھی کرتی ہوں عائشہ۔۔۔ پر آجکل آنا کچھ مشکل ہو جاتا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ میں بھی یہی سوچنگاٹس اوکے آپی میں سمجھتی ہوں
ٹیک یؤر ٹائم۔۔ہم یہیں ہیں ناں آپ کے لیے
( ویسے میں سمجھدار نہیں ہوگئی کچھ )
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ میں بھی یہی سوچنگ