مبارکباد تیس ہزاری ننھی عائشہ پری

اتنے دنوں سے مقدس بٹیا رانی کی کوئی خیر خبر نہیں ملی تھی اور ہم بے حد پریشان تھے۔ ابھی چند منٹ قبل ہم نے خواب میں مقدس بٹیا کو دیکھا تو فوراً اٹھ کر بیٹھ گئے۔ پھر یہ بتانے کے لیے اپنی مسکان پری کو ای میل کیا، اور یہاں محفل میں آئے تو پایا کہ ہم سو رہے تھے اس دوران واقعی بٹیا رانی یہاں آئی تھیں۔۔۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کسی نے ہمیں جگایا کیوں نہیں؟ :) :) :)
 
Top