فہیم
لائبریرین
دیکھو ناک پر مت مارناپڑے گا تو وہی پر بچُو
بدلے میں تم دددھ پتی چائے کا ایک بڑا مگ پی لینا وہ بھی ملائی والا
دیکھو ناک پر مت مارناپڑے گا تو وہی پر بچُو
یکییییی۔۔۔۔ وہ آپ ہی پینا۔۔ میں تو آجکل پھر سے بلیک کافی پینے لگ گئی ہوںدیکھو ناک پر مت مارنا
بدلے میں تم دددھ پتی چائے کا ایک بڑا مگ پی لینا وہ بھی ملائی والا
نہیں بچو آپ نے خود سے لکھی تھی اور وہ بھی محفل کی بارہ دری میںلگتا ہے شاعری کی کوئی بک ٹائپ کی ہو گی میں نے
جی 22 جنوری کے بعد22 جنوری کے بعد بھیا؟
میں نے شاعری لکھی تھی۔۔۔ ہی ہی ہی بےہوش ہونے لگی میںنہیں بچو آپ نے خود سے لکھی تھی اور وہ بھی محفل کی بارہ دری میں
مجھے بھی۔۔۔ دعائیں دو میرے میاؤں کو۔۔۔ جو مجھے اپنا فون دے گئےبتاؤں آج اتنے دن بعد محفل پر آپ لوگوں کو پا کر اچھا لگ رہا ہے
تب کیا ہے؟جی 22 جنوری کے بعد
بلیک کافی پی پی کر کہیں خود بھی بلیکی نہ ہوجانایکییی یی۔۔۔ ۔ وہ آپ ہی پینا۔۔ میں تو آجکل پھر سے بلیک کافی پینے لگ گئی ہوں
مجھے بھیبتاؤں آج اتنے دن بعد محفل پر آپ لوگوں کو پا کر اچھا لگ رہا ہے
تب کیا ہے؟
میں پہلے ہی بلیکی ہوں بھیا۔۔۔۔ نو ٹینشنبلیک کافی پی پی کر کہیں خود بھی بلیکی نہ ہوجانا
میرا لاسٹ پیپر ہے اس کے بعد میں فری فری
بے ہوش ہونے سے بہترہے آپ وہ پڑھ لیںمیں نے شاعری لکھی تھی۔۔۔ ہی ہی ہی بےہوش ہونے لگی میں
ویری گڈ بھیامیرا لاسٹ پیپر ہے اس کے بعد میں فری فری
بالوں سے نہ؟میں پہلے ہی بلیکی ہوں بھیا۔۔۔ ۔ نو ٹینشن
بالکل بالکلبالوں سے نہ؟