تین سوال

مقدس

لائبریرین
لوگ بھلے اس پرمزاح سمجھیں پر میں متفق ہوں :notworthy:
ہی ہی ہی ہی

یو نو جب میں نے اردو لائبریری کی فارمیٹنگ سعود بھائی سے سیکھی تھی ناں
تو سعود بھیا کوئی دس بار ایکسلین کرنے کے بعد پوچھتے
بٹیا رانی! اب سمجھ آ گیا ناں
اور ہم اپنا مٹکا ہلا کر کہتے
نہیں بھیا ایک بار پھر سمجھائیں :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

اس لیئے ہم پہلے سے ہی انکاری ہیں۔ اور سعود بھائی کو ہی بلائیں گے کہ وہ سر کھپانا خوب سمجھتے ہیں :) :)
 
فہیم

لائبریرین
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کے بہت سے ایسے واقعات پڑھنے اور سننے کو ملتے ہیں جن سے آپ کی ذہانت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے :)
 
Top