قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بس دیکھ لیجئے بہت بڑا دل پایا ہے ہم بہنوں کی ٹولی نےایسے سٹیٹس جب ہم لوگ لگائیں گے تو آپ لوگ محفل سے غائب ہو کر روتے پھروں گے ۔ مجھے تو تیمور پر ترس آرہا ہے۔ کیسے چپ کروائیں گے وہ
جب ہماری وجہ سے کوئی ہنسے تو ہمارے لیئے دعا کر دیا کرے