تین سوال

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا اسٹیٹس تویاد ہے ناں آپ کو
ایسے سٹیٹس جب ہم لوگ لگائیں گے:dancing: تو آپ لوگ محفل سے غائب ہو کر روتے پھروں گے:hypnotized: ۔ مجھے تو تیمور پر ترس آرہا ہے۔ کیسے چپ کروائیں گے وہ :idontknow:

اللہ بھلا کرے بھائی لوگوں کا
ہنسا ہنسا کر ہنسا ہی رہے ہیں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جب ہماری وجہ سے کوئی ہنسے تو ہمارے لیئے دعا کر دیا کرے :p
 
Top