عسکری
معطل
میں شکر پڑھ کر سو جاؤن گا نا صبح ساڑھے 5 بجے اٹھنا ہو گا نا کوئی کام دھندا میں چپ کر کے آٹھ بجے تک سویا رہوں گا پھر اردو محفل پر آ بیٹھوں گا اور رات کو سو جاؤن گامیں بھی سوال کروں گی
انیس بھائی اگر آپ کو ایک دن عسکری بن کر اور ایک دن نیرنگ خیال بن کر گزارنا پڑے تو کیسے گزاریں گے۔۔۔
سیم گوز ٹو عسکری بھائی کہ اگر ایک دن کے لیے نیرنگ خیال اور ایک دن کے لیے انیس الرحمان بننا پڑے تو کیا کریں گے۔۔۔
اور نینی بھیا آپ کا کیا حال ہو گا عسکری اور انیس الرحمان بن کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔