عسکری
معطل
ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہےایک ڈش کے پیسے میں دو مزے نہیں ملتے جناب۔
ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہےایک ڈش کے پیسے میں دو مزے نہیں ملتے جناب۔
ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے
بھائی جان اپ میرے ساتھ بیوی بچوں والے بابے بھیج رہے ہیں کونسا اپ وینا ملک اور میرا کو میرے ساتھ بھیج رہے ہیں جو ٹرائی کروں؟یہ ٹرائی آپ وہاں رہ کے کر سکتے ہیں ؟؟
میں قیصرانی بھائی کو بلا لوں گا۔اور اگر جنگل میں شیر اور چیتا بھی ہوا تو پھر ؟
دونوں بن کر گزار لوں گا۔میں بھی سوال کروں گی
انیس بھائی اگر آپ کو ایک دن عسکری بن کر اور ایک دن نیرنگ خیال بن کر گزارنا پڑے تو کیسے گزاریں گے۔۔۔
سیم گوز ٹو عسکری بھائی کہ اگر ایک دن کے لیے نیرنگ خیال اور ایک دن کے لیے انیس الرحمان بننا پڑے تو کیا کریں گے۔۔۔
اور نینی بھیا آپ کا کیا حال ہو گا عسکری اور انیس الرحمان بن کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تو اور کیا وہ دل کے ڈاکٹر ہیں جو مجھے کام کرنا ہو گا ؟ ایک بھائی کا تو پتہ نہیں دوسرے کمپیوٹر کے ڈاکٹر ہیں مجھے کمپیوٹر کی الف بے آتی ہے بس میری تو چھٹی پکی ۔ہیں ۔۔۔ ۔۔ آپ کو لگتا ہے وہ اتنے ویلے ہیں
بھائی جان اپ میرے ساتھ بیوی بچوں والے بابے بھیج رہے ہیں کونسا اپ وینا ملک اور میرا کو میرے ساتھ بھیج رہے ہیں جو ٹرائی کروں؟
مین ہر چیز پاکستانی ٹرائی کرتا ہوں جہاں تک ممکن ہو میڈ ان پاکستان ہی استمال کرتا ہوںجناب آپ کے ٹیسٹ کی داد دینے کو دل کرتا ہے۔ ملیں بھی تو میرا اور وینا
میں تو سمجھا آپ گوری میم پہ ٹرائی کریں گے۔
مین ہر چیز پاکستانی ٹرائی کرتا ہوں جہاں تک ممکن ہو میڈ ان پاکستان ہی استمال کرتا ہوں
جو مس ہو گیا اس پر کای پچھتاناابھی تک تو کوئی کی نہیں۔ کب کریں گے ؟؟
اتنی بھی نہیں پر اینڈ میں آ کر کچھ دوست نما انٹرنیٹ والیوں نے مجھے فرینڈ بنانا چاہا تھا پر تب کیا ہوت جب چگ گئی چڑیان کھیت ۔ میں ہر کسی کو پہلے بک دیتا کہ میری منگنی ہوئی ہے اور وہ بھی لو منگنی ہے تو مجھے کوئی کھاس کیا ڈالتی اور تب تک میں ویسے ہی عام پبلک کی پہنچ سے دور ہو چکا تھا ۔ اتنا کہ بس معافی والی بات ہےبہت نازک صورتحال ہے۔
اتنی بھی نہیں پر اینڈ میں آ کر کچھ دوست نما انٹرنیٹ والیوں نے مجھے فرینڈ بنانا چاہا تھا پر تب کیا ہوت جب چگ گئی چڑیان کھیت ۔ میں ہر کسی کو پہلے بک دیتا کہ میری منگنی ہوئی ہے اور وہ بھی لو منگنی ہے تو مجھے کوئی کھاس کیا ڈالتی اور تب تک میں ویسے ہی عام پبلک کی پہنچ سے دور ہو چکا تھا ۔ اتنا کہ بس معافی والی بات ہے
میں نے بنایا نا کوئی بنی تو ااس میں اچھا برا کہاں سے ا گیا میرا بچپن پنجاب پاکستان مین تب گزرا جب موبائیل اور کیبل نہیں تھی اور جب مین فیملی کے ساتھ عربیہ شفٹ ہوا تھا تو وہاں کے ماحول میں بھی اس طرح کا کچھ نہیں تھا مدینہ میں لے دے کر 6-7 سال پہلے انٹرنیٹ پر ائے تو بھی کچھ نہیں ہوا اب اینڈ میں آ کر تو ہماری شکل کچھ دیکھنے والی بنی ہے اب کیا 2009 میں ہی ہماری منگنی ہو گئی اور 2012 میں نکاحاپنے پیر پہ کبھی کلہاڑی نہیں مارنی چاہئے۔ آپ اپنی طرف سے اپنا آپ اچھا پوٹرے کرتے رہے ۔ اوہو
پکے ہین جناب سفید ایسے نہیں ہوئےاہم معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔ وال نا پُٹّو۔ بھابھی واسطے وی کج ریں دو۔
پکے ہین جناب سفید ایسے نہیں ہوئے