اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

زبیر مرزا

محفلین
یہ کہانی میں لکھ سکتا ہوں
عسکری اولڈ ہیں ان کے پاس سونے گولڈ کا دل ہے وہ سوتے رہتے ہیں
نیرنگ خیال اس بڑھاپے اولڈ میں سونے گولڈ کے بریسلٹ ہاتھوں میں پہنے چلتی پھرتی جیولری شاپ ہیں
انیس الرحمن کے عمررسیدہ اولڈ ہونے کے سبب دانت نہیں انھوں نے سونے گولڈ کے دانٹ لگا رکھے ہیں
 

بھلکڑ

لائبریرین
آپ نے تو اتنی چھوٹی کردی اسٹوری۔۔ مجھے تھوڑی تھوڑی سمجھ آگئی ہے :p
اب انیس بھیا اور نینی بھیا بھی لکھ دیں تو پوری سمجھ آجائے شاید :rolleyes:
لگتا ہے عسکری بھیا کو اغواء کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر مرشد سے پوچھ لیا جائے کہ اس نے کوئی چلا کاٹا ہے یا کسی جنگ کا مال غنیمت لپیٹ لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لگتا ہے عسکری بھیا کو اغواء کرنا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یا پھر مرشد سے پوچھ لیا جائے کہ اس نے کوئی چلا کاٹا ہے یا کسی جنگ کا مال غنیمت لپیٹ لیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔:)
بالکل نہیں عسکری بھیا نے میری فرمائش پر تصویر لگائی تھی۔ ان کے خلاف کوئی سازش نہ کی جائے :p
 

بھلکڑ

لائبریرین

عسکری

معطل
لگتا ہے عسکری بھیا کو اغواء کرنا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یا پھر مرشد سے پوچھ لیا جائے کہ اس نے کوئی چلا کاٹا ہے یا کسی جنگ کا مال غنیمت لپیٹ لیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔:)
آ جائیں اگر ہتھیار ضرورت ہوں تو ہم سے ادھار لے لیجیے گا ۔ مال غنیمت ؟؟ یہ 2013 ہے کوئی جنگل کا زمانہ نہیں ہے

HD-EWR-80_M4.jpg
 

بھلکڑ

لائبریرین
مال اپنا پاکستان نیول وار کالج تو دیکھا ہو گا نا اس کے پیچھے آ جائیں :p ارے میاں کیسی چالاکی ہم کونسے پلس والے ہیں
ارے کوئی ایسی جگہ بتاؤجو پاکستان میں ہو۔۔۔۔۔۔۔آئی ایس آئی کا جو دفتر ہے ن. فیض آباد میں ادھر ناکے کے پاس لے آؤ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چلیں جی ایک بھیا مان گئے باقی بھیا بھی مان جائیں گے:rolleyes:

تو عسکری بھیا ، نیرنگ خیال بھیا اور انیس الرحمن بھیا آپ لوگوں کے لیے سوال ہے کہ ایک ایسی اسٹوری لکھیں جس کا مورل ہو "اولڈ از گولڈ" :)

گڑیا موضوع کیا ہو۔۔۔۔ :) اخلاقی سبق تو ہم نکال ہی لیں گے۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ کہانی میں لکھ سکتا ہوں
عسکری اولڈ ہیں ان کے پاس سونے گولڈ کا دل ہے وہ سوتے رہتے ہیں
نیرنگ خیال اس بڑھاپے اولڈ میں سونے گولڈ کے بریسلٹ ہاتھوں میں پہنے چلتی پھرتی جیولری شاپ ہیں
انیس الرحمن کے عمررسیدہ اولڈ ہونے کے سبب دانت نہیں انھوں نے سونے گولڈ کے دانٹ لگا رکھے ہیں

چپ۔۔۔۔:censored: مرزا بھائی آئندہ میں آپ کو اپنے راز نہیں بتاؤں گا۔۔۔۔۔ :unsure:
 

بھلکڑ

لائبریرین
میراےسوال عسکری بھیا۔۔۔۔۔۔ نیرنگ خیال انکل۔۔۔۔۔۔۔ انیس الرحمن چاچو۔۔۔۔۔۔۔


نمبر 1: ۔۔کوئی ایسی بات جو آپ کو دوسروں سے مختلف بناتی ہو۔۔۔۔۔! آئی مین یونیک۔۔۔
نمبر 2: زندگی میں پیش آنے والے مشکل ترین چیلینجز میں سے ایک آدھ کا ذکر کریں ۔۔۔۔۔اور کیسے ڈیل کیا یہ بھی بتا دیں۔۔۔۔
نمبر 3:ا ینی پرسنل ایمبیشن ان اٹینڈ ےیٹ۔۔۔۔۔مطبل کوئی ایسی خواہش جو پوری نہ ہوئی ہو۔۔۔۔
نمبر4: ایسی چند کتابوں اور چند اشخاص جنہوں نے آپ کو انسپائر کیا ہو۔۔۔۔۔
نمبر5: آپ نے یہ کام ہی کیوں چُنا اور آپ کے کام کا سب سے پیچیدہ حصہ کونسا ہے۔۔۔۔۔
نمبر6: کوئی دلچسپ انکاؤنٹر جو ہمارے لئے مفید ہو۔۔۔۔۔۔۔(کیا سمجھے؟)
نمبر7: فرض کرو میں نے آپ کو ایک ہاتھی دیا۔۔۔۔۔ چھپانا ہے ۔۔۔کدھر چھپاؤ گے۔۔۔۔
نمبر8: کوکا کولا یا پیپسی
نمبر 9: اگر آپ کوئی جانور ہوتے ۔۔۔۔۔تو کونسا ؟
نمبر 10: عورت یا بکری ۔۔۔۔۔کوئی خاص وجہ۔۔۔۔
نمبر 11: آپ کو ایک صحرا کے وسط میں چھوڑنا ہے ۔۔۔۔کیا تین چیزیں لے جانا پسند کرو گے۔۔۔۔۔
نمبر 12: موزے پہنتے وقت کس رنگ کے سب سے اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔
نمبر 13: اگر آپ کو موقع ملے کے آپ کسی کو بھی زندہ یا مردے کو مل سکتے ہیں تو وہ کون ہوگا ۔۔۔۔۔۔اور کیوں وہی ہوگا؟
نمبر 14: وٹ میڈ یو وئیر دا ڈریس یو آر ویرنگ۔۔۔۔
نمبر 15: خود کو تین لفظوں میں کیسے بیان کریں گے۔۔۔۔
نمبر 16: 1 سے 10 کے اسکیل پر ۔۔۔۔۔آپ کتنے خوش ہیں۔۔۔
نمبر 17: ٹام یا جیری۔۔۔۔۔۔ کیوں۔۔۔
نمبر 18: آپ کو پتہ چلا ہے کہ آپ کی کشتی میں سے تیل ختم ہو گیا ہے۔۔۔۔ کیا کرو گے۔۔۔۔۔
نبر 19: آپ کی لاٹری نکل آئی ہے۔۔۔۔۔ سب سے پہلا کام کیا ذہن میں آیا ۔۔۔۔۔۔
نمبر 20: کوئی ایسی جگہ جہاں آپ جانا پسند کرو۔۔۔۔
نمبر 21: آپ کے پاس ٹائم مشین ہے۔۔۔۔۔۔کیا کرو گے۔۔۔۔
نمبر 22: آپ کسی جانور کی زبان میں بات کرسکتے ہو ۔۔۔کونسا اور کیوں وہی۔۔۔؟
نمبر 23: میں آپ کو ایک ملین ڈالر دے رہا ہوں ۔۔۔۔کیسے خرچ کر و گےِ
نمبر 24: ایسی کسی سیچوئشن کا ذکر کریں جہاں آپ بہت زیادہ شرمندہ ہوئے۔۔۔۔۔
نمبر 25: حالیہ سفر کے بارے میں بتائیں۔۔۔۔
نمبر 26: اپنی سب سے بڑی خامی بتائیں۔۔۔۔۔۔
نمبر 27: اندر آجاؤ ۔۔۔۔بیٹھ جاؤ۔۔۔ پیپسی لاؤں ۔۔۔۔؟
نمبر 28: آپ کا پاکستانیوں سے سب سے پہلا سوال کیا ہوگا۔۔۔۔؟ جواب کیا چاہیں گے
نمبر 29: آج ناشتے میں کیا کھایا تھا
نمبر 30: میں یہ سارے سوال آپ سے کیوں پوچھ رہا ہوں۔
نمبر 31: اگر آپ بول فلم کا کوئی کریکٹر ہوتے تو کونسا۔۔۔۔۔۔؟
نمبر 32: مُنے اور کراس شاہ کی جنگ میں کون جیتے گا۔۔۔۔۔۔
نمبر 33: ایک لطیفہ سُنانا ہو تو کیا سُناؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمبر 34: اپنے سب سے بُرے باس کے بارے میں کچھ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔
نمبر 35: آ چِپ آن یور شولڈر سے کیا مراد لیں گے۔۔۔
نمبر 36: خود کو تین لفظوں میں بیان کریں۔۔۔۔۔
نمبر 37: سنہ 71 کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔
نمبر 38: پاکستان کو قائد اعظم کے بعد سب سے اچھا حکمران کون ملا۔۔۔۔
نمبر 39: آپ کو غصہ کیا چیز دلاتی ہے۔۔۔۔۔
نمبر 40: کس قسم کو لوگ پسندہیں اور کس قسم کے ناپسند
نمبر41: ہوم یو لائک موسٹ والد والدہ
نمبر 42: محفل اور محفلین کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
نمبر 43 : میرے بارے میں کیا رائے رکھتے کم از کم دو لائینیں۔۔۔۔۔؟
نمبر44: اگر آپ کسی کو محفل پر لانا چاہیں توکون ہوگا اور کیوں لانا چاہیں گے۔،،،؟
نمبر 45: آپ کو ہم محفلین کی دعوت کرنی ہے ۔۔۔۔۔۔کریں گے ۔۔۔۔۔کس جگہ؟

بھائی لوگ اگر کوئی سوال بُرا لگے یا اس قابل نہ ہو کے جواب دیا جائے تو پیشگی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ آپ سے نئے سوالات پوچھوں اگر کوئی رپیٹ ہو ا ہو تو بھی معذرت۔۔۔۔۔۔
 
Top