عمار ابن ضیا
محفلین
پر زکریا، کچھ عرصہ سے تو کافی خاموشی تھی نا آپ کی جانب سے۔ خاص کر محفل پر۔۔۔ جب سے میں آیا ہوں، میں نے تو تبھی سے آپ کو کم گو دیکھا۔۔۔ اب اچانک سے یہ تبدیلی صرف حیران کن نہیں، خوشگوار بھی ہے۔میری زیادہ پوسٹس کافی لمبی ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر یہ
اور میرا انٹرویو آپ کے انٹرویو سے ہزار گنا لمبا ہے۔