دسمبر کا مہینہ تھا۔ میری سالگرہ تھی۔ سوچا کہ کام کرنے کی بجائے دفتر سے چھٹی لی جائے اور انجوائے کیا جائے۔ آخری لمحے پر کسی اور کے ساتھ شامل ہونے کا امکان نہ تھا۔ لہذا خود ہی شمالی جارجیا میں بلڈ ماونٹین کا رخ کیا۔ موسم ہائکنگ کے لئے بہترین تھا۔ صفر سے بس ذرا سا اوپر۔
ٹریل ہیڈ پر پہنچا تو چند گاڑیاں موجود تھیں حالانکہ ویک ڈے تھا۔
ٹریل پر ہائکنگ شروع کی۔