جارجیا

یاز

محفلین
13254288_10153417251881082_1061582295241461614_n.jpg
یہ ہوئی نا بات۔ ابھی تک کا سب سے شاندار سلکی ایفیکٹ اس میں آیا ہے۔
 

زیک

مسافر
حال ہی میں میں اور میری بیٹی ہائک کر کے سپرنگر ماؤنٹین گئے۔ یہ وہ پہاڑ ہے جہاں ایپلیچین ٹریل کا آغاز ہوتا ہے

27 کلومیٹر کی اس ہائک میں کم ہی تصاویر کھینچیں لیکن چند حاضر ہیں
 

زیک

مسافر
پچھلے دنوں گھر سے گھنٹے کی ڈرائیو پر ریڈ ٹاپ ماؤنٹین سٹیٹ پارک جانا ہوا۔ وہاں ہائکنگ کی کچھ تصاویر۔

 
Top