جارجیا

زیک

مسافر
13227513_10153394528296082_8079528839764519996_o.jpg
 

زیک

مسافر
شاندار۔
ویسے کیا ہی اچھا ہوتا، اس کی ایک تصویر سلو شٹر سپیڈ پہ بھی کھینچتے۔
اس کی تین چار تصاویر لی تھیں۔ شاید 1/60 سست ترین شٹر سپیڈ تھی۔ تصویر دیکھ کر اندازہ نہیں ہو رہا کہ یہ کونسی والی ہے۔ گھر جا کر exif چیک کروں گا۔

اپڈیٹ: میرا خیال ہے یہ 1/800 والی ہے۔
 

یاز

محفلین
اس کی تین چار تصاویر لی تھیں۔ شاید 1/60 سست ترین شٹر سپیڈ تھی۔ تصویر دیکھ کر اندازہ نہیں ہو رہا کہ یہ کونسی والی ہے۔ گھر جا کر exif چیک کروں گا۔

اپڈیٹ: میرا خیال ہے یہ 1/800 والی ہے۔
1/60 سے تو وہ ایفیکٹ نہیں آ سکتا، بلکہ اس سے تین چار گنا مزید آہستہ کرنے سے بھی شاید نہ آ سکے۔ میرے خیال میں 1/5 سے 1 سیکنڈ تک میں سلکی واٹر کا ایفیکٹ بن سکتا ہے۔
کچھ ایسا
shutter-compare.jpg
 

زیک

مسافر
1/60 سے تو وہ ایفیکٹ نہیں آ سکتا، بلکہ اس سے تین چار گنا مزید آہستہ کرنے سے بھی شاید نہ آ سکے۔ میرے خیال میں 1/5 سے 1 سیکنڈ تک میں سلکی واٹر کا ایفیکٹ بن سکتا ہے۔
کچھ ایسا
اس کے لئے یا تو سپورٹ (ٹرائپوڈ یا مونوپوڈ) کی ضرورت ہو گی یا زوم نہ کیا جائے۔
 

زیک

مسافر
بلیک راک ماؤنٹین سٹیٹ پارک شمالی جارجیا میں ہے۔ وہاں ایڈمنڈز بیک کنٹری ٹریل 7.4 میل (11.9 کلومیٹر) لمبا ہے۔ اس کی کچھ تصاویر:

13254649_10153417250416082_5612740554170068254_o.jpg

یاز اس تصویر میں کم شٹر سپیڈ رکھی تھی۔
 

زیک

مسافر
ٹریل کے آدھے راستے میں لک آف ماؤنٹین سے وادی کا یہ نظارہ ہم نے لنچ کے ساتھ کیا۔
13268520_10153417250571082_630700794812942449_o.jpg
 

یاز

محفلین
بلیک راک ماؤنٹین سٹیٹ پارک شمالی جارجیا میں ہے۔ وہاں ایڈمنڈز بیک کنٹری ٹریل 7.4 میل (11.9 کلومیٹر) لمبا ہے۔ اس کی کچھ تصاویر:

13254649_10153417250416082_5612740554170068254_o.jpg

یاز اس تصویر میں کم شٹر سپیڈ رکھی تھی۔
زبردست جناب۔ تبھی آبشار میں پانی کا سلکی ٹچ نمایاں ہو رہا ہے :)۔
 
Top