ٹالولا گورج کے ڈیم سے کچھ خاص دنوں میں پانی ریلیز کیا جاتا ہے۔ ان دنوں میں وہاں لوگ وائٹ واتر کایاکنگ کرنے آتے ہیں اور ہم ان کو اور دریا کو دیکھنے اور ہائکنگ کرنے۔ پچھلے ماہ کی کچھ تصاویر:
ابھی تک کی تصاویر میں سے یہ سب سے شاندار تصویر لگی۔
مجھے ذاتی طور پہ ایسی راکی ڈھلوان اور ان میں بہتی ندیاں بہت پسند ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر جگہوں پہ ایسے راکی پہاڑ کم ہیں۔ عموماً مٹی والے ہیں یا بہت کالے پتھروں والے۔