جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہوش علی

لائبریرین
السلام علیکم سسٹر مہوش۔۔

جس طرح لوگوں نے آپ کی ذات پر حملے کیئے ہیں ۔۔اس سے آپ پریشان نہیں ہوں۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو اس کا صلہ دے گا۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کو مزید کامیاب و کامران کرے گا انشاء اللہ۔۔

جن لوگوں کا کام ہی ہو لوگوں پربہتان لگانا۔۔ذاتیت پر حملے کرنا ۔۔۔ وہ اس کام سے کبھی باز نہیں آئیں گے۔۔۔۔آپ ثابت قدم رہیں۔۔۔اور صبر سے کام لیں۔۔ جس طرح سے اب تک آپ نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ہے۔۔۔۔ ماشاء اللہ۔

اللہ رب العزت آپ کو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کامیاب و کامران کرے۔۔آمین

اللہ رب العزت پرویز مشرف کو بھی اس دنیا میں اور آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔اور انہیں اگر دوبارہ موقع ملے تو وہ اس سے بھی زیادہ اجرِ عظیم والا کام سر انجام دیں۔۔۔آمین۔۔

نیک خواہشات اور دعاؤوں کا شکریہ کاشفی بھائی،
طالبان کے رویے کو دیکھنے کے بعد اب ان لوگوں کے اس رویے پر مجھے کوئی حیرت نہیں ہوتی۔ تو انکو اللہ تعالی ہدایت دے۔ امین۔

اس موضوع کو روشنی میں لانے کا مقصد صرف مشرف صاحب کی براۃ تک محدود نہیں، بلکہ فتنے کی جڑیں بہت دور دور تک پھیلی ہوئی ہیں، اور میرا مقصد قوم کو یہ جڑیں دکھانا ہے، کیونکہ طالبان تو صرف اوپر نظر آنے والا فتنہ ہیں۔ افسوس کہ ہماری قوم کے مسائل طالبان کے خاتمے سے کہیں آگے تک جا رہے ہیں، اور افسوس کہ ہم اس نظر نہ آنے والے فتنے سے بالکل بے خبر ہیں۔

میں نے اس واقعے سے جو پہلا سبق حاصل کیا ہے، آج آپ کی خدمت میں یہ پہلا سبق عرض کر رہی ہوں۔

پہلا سبق: داڑھی و حجاب

اسلام میں داڑھی بہت محترم ہے، مگر مولوی غازی نے رسول اللہ ص کے نام پر بشارتیں بانٹنے کی آڑ میں جھوٹ بولے، اور داڑھی کو بدنام کروایا۔

اور رسول اللہ ص پر جھوٹ باندھنے والے اس مولوی غازی نے ان طالبات کی تربیت کروائی۔ تو اب ان طالبات سے اور کس چیز کی توقع کی جا سکتی ہے؟ میرا اپنا خیال یہ ہے کہ ان طالبات کو خود کش حملہ آوروں کی طرح اس حد تک ذہنی طور پر برین واش کر دیا گیا ہے کہ یہ جھوٹ عبادت سمجھ کر بول رہی ہیں [جیسا کہ خود کش حملہ آور یہ حملے عبادت سمجھ کر کر رہے ہوتے ہیں]

اچھی بات یہ ہے کہ قوم پر اس ملا غازی [اور فضل اللہ وغیرہ] کی داڑھیوں کا یہ فتنہ آشکار ہے اور وہ ان سے کم ہی کم دھوکا کھائیں گے۔ مگر خطرناک بات یہ ہے کہ اسی مولوی غازی نے جن طالبات کی تربیت کروائی ہے، انکے حجاب کے پیچھے جھوٹ بولنے کی اس فتنے سے ابھی تک قوم آگاہ نہیں ہو سکی ہے۔
قوم کے لیے بہت بہت لازمی ہے کہ وہ اس حجاب کی آڑ لینے والے فتنے کو بھی داڑھی کی طرح بہت اچھی طرح سے پہچان لے، کیونکہ یہ بعینہ وہی راہ ہے جس پر چلتے ہوئے برین واش ہو کر خود کش حملہ آور پیدا ہوتے ہیں۔

یہ لنک ہے طلعت حسین کے انٹرویو کا جو اس نے جامعہ حفصہ کی مدرسات سے کیا ہے جب وہ لائبریری پر غاصبانہ قبضہ کیے ہوئے تھیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے پہلی مرتبہ اندازہ ہوا تھا کہ ان طالبات کی کس طرح خود کش حملہ آوروں کی طرز پر برین واشنگ کی جا رہی ہے کہ جب لائبریری پر اپنے غاصبانہ قبضے پر شرمسار ہونے کی بجائے طیش میں آ کر قوم پر احسان جتا رہی تھیں کہ یہ انکا احسان ہے کہ انہوں نے ایک لائبریری پر ہی قبضہ کیا ہے ورنہ انہیں تو سات عدد لائبریریوں پر قبضہ کرنا چاہیے تھا کیونکہ حکومت 7 غیر قانونی قبضہ گروپ کی مساجد کو گرانا چاہتی ہے۔ انکے یہ دلائل سن کے مجھے اندازہ ہو گیا کہ کیونکر یہ لوگ نہ صرف امام کعبہ سے لیکر مفتی تقی عثمانی تک کی ہر ہر بات کو ٹھکرا رہے ہیں بلکہ رسول کی احادیث جو انکی فقہ کی کتابوں میں ان معاملات کے متعلق درج ہیں، انہیں بھی یکسر نظر انداز کر رہے ہیں۔

چنانچہ پہلا سبق یہ ہے کہ قوم داڑھی کے ساتھ ساتھ اس حجاب کے پیچھے چھپے فتنوں کو بھی پہچانے کی صلاحیت حاصل کرے، اور ہر چیز کا فیصلہ انصاف کے میزان پر کرے۔
 
طالوت

محفلین
میرا خیال میں ، میں کچھ پیچھے جا کر کچھ پیش کروں ۔ محفل پر اب بھی وہ مراسلے موجود ہیں جہاں مہوش کو اس قسم کی بے ادبی سے بار بار منع کیا گیا ۔ میں نے بذات خود دو بار ام المومنین سیدہ عائشہ کے حوالے سے انھیں محتاط الفاظ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ، علاوہ اس کے بار بار ان کا پوری پاکستانی قوم کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ٹوکا ۔ کاشفی میاں آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس رویے کا آغاز ان کی طرف سے کیا گیا تھا ۔ اور بار بار تنبیہ کے باوجود اپنی اس روش کو انھوں نہ چھوڑا ۔ اب اگر یہ اللہ رسول کے واسطوں اور دوسری بےکار باتوں سے چند لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنا چاہ رہی ہیں تو شوق سے سمیٹیں ۔ ہم ایسے ہتھکنڈوں سے نا آشنا ہیں ۔ اسلئے جس انصاف کے لئے چیخ و پکار کر رہی ہیں وہ بےجا ہے ۔ اب اگر آپ کی ان سے سیاسی یا مذہبی طور پر ہم آنگی کی وجہ سے سب جائز ہے تو پھر تو اللہ ہی حافظ کہ یہ رویے کچھ نئے نہیں ہیں ۔
وسلام
 
گرائیں

محفلین
السلام علیکم!
مہوش بہن !
آپ کے نزدیک لسٹ کس کی بنائی ہوئی قابل قبول ہوگی؟
آپ اپنی شرائط بیان کریں؟
آپ کو لسٹ فراہم کردی جائے تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ نہ کی جائے تو آپ کو کیا نقصان ہوگا ؟
ایک بھائی نے جولنک فراہم کیے تھے آپ نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
آپ کو اعتماد کس پر ہے ؟
پھر بات آگے بڑھاتے ہیں

ملاحظہ کیجئے خواتین و حضرات، ہوا وہی جس کی ہم نے نشان دہی کی تھی۔ محترمہ بحث تو شروع کر گئیں ، مگر جب ان سے سوالات کئے گئے تو لا جواب ہو کر انھوں نے بحث کا رُخ کسی اور طرف موڑ دیا ہے۔ اب حجاب پر اعتراضات شروع ہو گئے ہیں اور انشا ٕ اللہ یہ ثابت کر دیں گی کہ مغربی ممالک میں حجاب پر پابندی درست ہے۔

صرف ریکارڈ کی خاطر اور مہوش صاحبہ کے حمایتیوں کو دکھانے کے لئے کہ مہوش صاحبہ کس طرح پینترے بدلتی ہیں، میں نے موجو کے سوالات کا اقتباس یہاں دوبارہ پیش کیا ہے جنھیں یہ محترمہ خوبصورتی سے گول کر گئی تھیں۔

یہی سوالات میں مہوش اور ان کے حمایتیوں سےدوبارہ پوچھنا چاہتا ہوں۔

اور عارف، زیک ایک مرتبہ اس دھاگے میں نظر آ چکے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
نیک خواہشات اور دعاؤوں کا شکریہ کاشفی بھائی،
طالبان کے رویے کو دیکھنے کے بعد اب ان لوگوں کے اس رویے پر مجھے کوئی حیرت نہیں ہوتی۔ تو انکو اللہ تعالی ہدایت دے۔ امین۔

اس موضوع کو روشنی میں لانے کا مقصد صرف مشرف صاحب کی براۃ تک محدود نہیں، بلکہ فتنے کی جڑیں بہت دور دور تک پھیلی ہوئی ہیں، اور میرا مقصد قوم کو یہ جڑیں دکھانا ہے، کیونکہ طالبان تو صرف اوپر نظر آنے والا فتنہ ہیں۔ افسوس کہ ہماری قوم کے مسائل طالبان کے خاتمے سے کہیں آگے تک جا رہے ہیں، اور افسوس کہ ہم اس نظر نہ آنے والے فتنے سے بالکل بے خبر ہیں۔

میں نے اس واقعے سے جو پہلا سبق حاصل کیا ہے، آج آپ کی خدمت میں یہ پہلا سبق عرض کر رہی ہوں۔

پہلا سبق: داڑھی و حجاب

اسلام میں داڑھی بہت محترم ہے، مگر مولوی غازی نے رسول اللہ ص کے نام پر بشارتیں بانٹنے کی آڑ میں جھوٹ بولے، اور داڑھی کو بدنام کروایا۔

اور رسول اللہ ص پر جھوٹ باندھنے والے اس مولوی غازی نے ان طالبات کی تربیت کروائی۔ تو اب ان طالبات سے اور کس چیز کی توقع کی جا سکتی ہے؟ میرا اپنا خیال یہ ہے کہ ان طالبات کو خود کش حملہ آوروں کی طرح اس حد تک ذہنی طور پر برین واش کر دیا گیا ہے کہ یہ جھوٹ عبادت سمجھ کر بول رہی ہیں [جیسا کہ خود کش حملہ آور یہ حملے عبادت سمجھ کر کر رہے ہوتے ہیں]

اچھی بات یہ ہے کہ قوم پر اس ملا غازی [اور فضل اللہ وغیرہ] کی داڑھیوں کا یہ فتنہ آشکار ہے اور وہ ان سے کم ہی کم دھوکا کھائیں گے۔ مگر خطرناک بات یہ ہے کہ اسی مولوی غازی نے جن طالبات کی تربیت کروائی ہے، انکے حجاب کے پیچھے جھوٹ بولنے کی اس فتنے سے ابھی تک قوم آگاہ نہیں ہو سکی ہے۔
قوم کے لیے بہت بہت لازمی ہے کہ وہ اس حجاب کی آڑ لینے والے فتنے کو بھی داڑھی کی طرح بہت اچھی طرح سے پہچان لے، کیونکہ یہ بعینہ وہی راہ ہے جس پر چلتے ہوئے برین واش ہو کر خود کش حملہ آور پیدا ہوتے ہیں۔

یہ لنک ہے طلعت حسین کے انٹرویو کا جو اس نے جامعہ حفصہ کی مدرسات سے کیا ہے جب وہ لائبریری پر غاصبانہ قبضہ کیے ہوئے تھیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے پہلی مرتبہ اندازہ ہوا تھا کہ ان طالبات کی کس طرح خود کش حملہ آوروں کی طرز پر برین واشنگ کی جا رہی ہے کہ جب لائبریری پر اپنے غاصبانہ قبضے پر شرمسار ہونے کی بجائے طیش میں آ کر قوم پر احسان جتا رہی تھیں کہ یہ انکا احسان ہے کہ انہوں نے ایک لائبریری پر ہی قبضہ کیا ہے ورنہ انہیں تو سات عدد لائبریریوں پر قبضہ کرنا چاہیے تھا کیونکہ حکومت 7 غیر قانونی قبضہ گروپ کی مساجد کو گرانا چاہتی ہے۔ انکے یہ دلائل سن کے مجھے اندازہ ہو گیا کہ کیونکر یہ لوگ نہ صرف امام کعبہ سے لیکر مفتی تقی عثمانی تک کی ہر ہر بات کو ٹھکرا رہے ہیں بلکہ رسول کی احادیث جو انکی فقہ کی کتابوں میں ان معاملات کے متعلق درج ہیں، انہیں بھی یکسر نظر انداز کر رہے ہیں۔

چنانچہ پہلا سبق یہ ہے کہ قوم داڑھی کے ساتھ ساتھ اس حجاب کے پیچھے چھپے فتنوں کو بھی پہچانے کی صلاحیت حاصل کرے، اور ہر چیز کا فیصلہ انصاف کے میزان پر کرے۔

جزاک اللہ۔ ۔۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
کوشش کریں کہ یہ بحث فرقہ وارانہ بحث میں تبدیل نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ خائن قوم کی اکثریت اس کام میں بہت ماہر ہے۔۔۔۔ باقی جو آپ بہتر سمجھتی ہیں وہی کریں۔۔
 
میں نے کبھی بھی ایسے مباحث میں حصہ نہیں لیا ہے لیکن میں کاشفی کے ان الفاظ پر شدید احتجاج کرتا ہوں ۔ یقینا منتظمین اسپر ایکشن لینگے

جی انشاء اللہ کاشفی بھائی جو لوگ شرارت کر کے اس موضوع کو فرقہ وارانہ رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہی لوگ تفرقے باز ہیں، ان کی یہ سازش بالکل صاف عیاں ہے اور سادگی سے لسٹ پیش کرنے کی بجائے ان مذموم حرکتوں میں ایسے لگے ہوئے ہیں جیسے کبھی انہیں اللہ کو اپنے ان اعمال کا حساب ہی نہیں دینا۔

چنانچہ رفتہ رفتہ انکی چالیں اور چلن سمجھ آنے لگا ہے اور اب ہم ان کے اس جال میں بھی آنے والے نہیں۔ انشاء اللہ۔

مجھے اس موضوع پر ابھی کچھ اور اہم چیزیں لکھنا ہیں، اور چند اہم اسباق پیش کرنے ہیں کہ جنہیں سمجھنا قوم کے لیے بہت ضروری ہے، ورنہ یہ مذہبی جنونی ہر ہر پاکستانی حکومت کا بینڈ بجاتے رہیں گے تاوقتیکہ پورے پاکستان میں طالبان کی حکومت قائم نہ ہو جائے۔

بس آپ دعا کرتے رہیں۔
 
احتجاج کرنا آپ کا حق بنتا ہے۔۔۔۔ اور منتظمین کا ایکشن لینا بھی ان کی ذمہ داری میں شامل ہے۔۔۔ آپ کا احتجاج مناسب ہوتا اگر آپ قوم کے کردار اور عمل پر غور و فکر فرما لیتے۔۔۔
ایک بات آپ کے گوشگزار کردوں اس قوم میں، میں بھی شامل ہوں۔۔ اس کو آپ اپنی ذات تک محدود نہیں رکھیں۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں‌ ذاتیت کی بات کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔
ہماری پوری قوم خائن ہے۔۔اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکمات میں خیانت۔۔۔۔دین میں خیانت۔۔۔دنیاداری میں خیانت۔۔ذمہ داری میں خیانت۔۔۔تعلیم میں خیانت۔۔۔کردار و عمل میں‌ خیانت۔۔۔لین دین میں خیانت۔۔۔۔ مساوات میں‌ خیانت۔۔۔ انصاف میں خیانت۔۔۔۔۔غرض ہر شعبہ ہائے زندگی اور زندگی کے تمام معاملات میں خیانت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری پوری قوم کا یہی شیوا رہا ہے اور ابھی بھی یہ قوم دنیا میں نمبر ون خائن ہے۔۔۔۔۔

میرا وضاحت کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا۔۔لیکن پھر بھی خیر۔۔۔خوش رہیں۔۔
 
جی بالکل اہم اسباق پیش کریں۔۔۔انتظار ہے۔۔

اور آپ ہماری دعاؤں میں ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو سرخرو کرے۔اور ہماری پاکستانی قوم کو بھی۔۔آمین۔۔
 
طالوت

محفلین
پوری قوم کو گالی دینے والے قوم کے خیر خواہ تو دور قوم کا حصہ بھی نہیں سمجھے جا سکتے۔ دوبارہ اگر کسی نے میری قوم کے لئے کوئی ایسا لفظ استعمال کیا تو شاید میں محفل کے قوانین کی پاس نہ رکھ سکوں ۔اسلئے گزارش ہے کہ دوبارہ مجموعی طور پر قوم کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سو بار سوچئے گا۔:mad:
وسلام
 
dxbgraphics

محفلین
آج ایک جگہ یہ پڑھا
"بعض مقررین کی تحریروں اور تقریروں ‌میں گہرائی کم اور لمبائی زیادہ ہوتی ہے"

اس کے علاوہ ہماری محفل میں ایک رکن بھی اسی پالیسی پر عمل پیرا ہے بحث چھیڑ کر جب الجھنے کا خطرہ ہو تو موضوع کا رخ دوسری طرف پھیر لیتا ہے۔ اور واقعی اس میں لمبائی زیادہ اور گہرائی کم ہوتی ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
ملاحظہ کیجئے خواتین و حضرات، ہوا وہی جس کی ہم نے نشان دہی کی تھی۔ محترمہ بحث تو شروع کر گئیں ، مگر جب ان سے سوالات کئے گئے تو لا جواب ہو کر انھوں نے بحث کا رُخ کسی اور طرف موڑ دیا ہے۔ اب حجاب پر اعتراضات شروع ہو گئے ہیں اور انشا ٕ اللہ یہ ثابت کر دیں گی کہ مغربی ممالک میں حجاب پر پابندی درست ہے۔

صرف ریکارڈ کی خاطر اور مہوش صاحبہ کے حمایتیوں کو دکھانے کے لئے کہ مہوش صاحبہ کس طرح پینترے بدلتی ہیں، میں نے موجو کے سوالات کا اقتباس یہاں دوبارہ پیش کیا ہے جنھیں یہ محترمہ خوبصورتی سے گول کر گئی تھیں۔

یہی سوالات میں مہوش اور ان کے حمایتیوں سےدوبارہ پوچھنا چاہتا ہوں۔

اور عارف، زیک ایک مرتبہ اس دھاگے میں نظر آ چکے ہیں۔

گرائیں بھائی میں آپ سے متفق ہوں نئے موضوع پر ہرگز نہیں جانا چاہئے جب تک پرانے سوالات کے جوابات نہیں مل جاتے
 
کاشفی

محفلین
پوری قوم کو گالی دینے والے قوم کے خیر خواہ تو دور قوم کا حصہ بھی نہیں سمجھے جا سکتے۔ دوبارہ اگر کسی نے میری قوم کے لئے کوئی ایسا لفظ استعمال کیا تو شاید میں محفل کے قوانین کی پاس نہ رکھ سکوں ۔اسلئے گزارش ہے کہ دوبارہ مجموعی طور پر قوم کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سو بار سوچئے گا۔:mad:
وسلام

:surprise: آپ جو سمجھتے ہیں وہی سمجھیں۔۔۔۔۔۔ دلوں کے حال اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے۔۔۔۔ اور دوسری بات ۔۔۔ہر انسان نے اپنے اپنے اعمال کے ساتھ اپنی اپنی قبر میں جانا ہے۔۔۔ اس لیئے کچھ بھی بولیں تو سوچ سمجھ کر اور مکمل پڑھ کر بولیں۔۔۔۔ تعصب کی پٹی آنکھوں سے اُتار لیں۔۔۔ اور ٹھنڈے دماغ کے ساتھ بات کریں۔۔۔۔ اس طرح بات چیت سے نہ صرف ماحول خراب ہوجائے گا بلکہ نفرتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو شاید کچھ نہیں کہے انتظامیہ مجھے شاید بین شین کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( ۔۔ اس لیئے دھمکی شمکی وغیرہ وغیرہ مت دیں۔۔۔
خائن کا لفظ گالی نہیں بلکہ حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجموعی طور پر پوری پاکستانی قوم خائن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر شعبہ ہائے زندگی میں مجموعی طور پر خیانت کرنے میں دنیا میں نمبر ایک ہے۔۔۔ اگر یہ لفظ آپ کو یا کسی اور کو ناگوار محسوس ہورہا ہے تو معذرت دل کی اتہا گہرائیوں سے۔۔۔۔۔۔ لیکن میں اپنے الفاظ واپس نہیں لے سکتا ۔۔۔۔ آپ نے جو کچھ کہنا ہے وہی کچھ کہیں۔۔۔ ویسے یہاں پر بحث کرنا اپنے دماغ کو خراب کرنا ہے بات کدھر سے کدھر لے جانے میں آپ سب کا ثانی نہیں۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
گرائیں

محفلین
احتجاج کرنا آپ کا حق بنتا ہے۔۔۔۔ اور منتظمین کا ایکشن لینا بھی ان کی ذمہ داری میں شامل ہے۔۔۔ آپ کا احتجاج مناسب ہوتا اگر آپ قوم کے کردار اور عمل پر غور و فکر فرما لیتے۔۔۔
ایک بات آپ کے گوشگزار کردوں اس قوم میں، میں بھی شامل ہوں۔۔ اس کو آپ اپنی ذات تک محدود نہیں رکھیں۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں‌ ذاتیت کی بات کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔
ہماری پوری قوم خائن ہے۔۔اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکمات میں خیانت۔۔۔۔دین میں خیانت۔۔۔دنیاداری میں خیانت۔۔ذمہ داری میں خیانت۔۔۔تعلیم میں خیانت۔۔۔کردار و عمل میں‌ خیانت۔۔۔لین دین میں خیانت۔۔۔۔ مساوات میں‌ خیانت۔۔۔ انصاف میں خیانت۔۔۔۔۔غرض ہر شعبہ ہائے زندگی اور زندگی کے تمام معاملات میں خیانت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری پوری قوم کا یہی شیوا رہا ہے اور ابھی بھی یہ قوم دنیا میں نمبر ون خائن ہے۔۔۔۔۔

میرا وضاحت کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا۔۔لیکن پھر بھی خیر۔۔۔خوش رہیں۔۔

میں احتجاج کرتا ہوں۔ میں اور میرے خاندان والے خائن ہر گز نہیں ہیں۔ آُپ اپنے الفاظ واپس لیں۔
 
کاشفی

محفلین
جی آپ خائن نہیں ۔۔۔ آپ اور آپ کے خاندان والے اعلی ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید پاک صاف اور معطر کرے۔۔آمین۔۔۔

ان باتوں کو اپنی ذات سے وابستہ مت کریں۔۔۔ میں‌ نے کسی کی ذات یا ذاتیت کی بات نہیں کی۔۔ آپ لوگ یہاں پر اس فورم پر تمام اراکین ۔۔۔میرے علاوہ ۔۔تمام کے تمام اعلی ہیں۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو مزید تقویت عطا فرمائے۔۔۔ آمین

لیکن مجموعی طور پر پوری پاکستانی قوم خائن ہے۔۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں۔۔اللہ رب العزت پوری پاکستانی قوم کو ایماندار بنائے۔۔اور انہیں مجھ سمیت ہدایت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔۔
 
arifkarim

معطل
لیکن مجموعی طور پر پوری پاکستانی قوم خائن ہے۔۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں۔۔اللہ رب العزت پوری پاکستانی قوم کو ایماندار بنائے۔۔اور انہیں مجھ سمیت ہدایت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔۔[/color]

اس قوم کو خائن بنانے والے عناصر پربھی اگر بات ہوجائے تو بہتر ہوگا۔ کیونکہ ماڈریٹرز حضرات تو ویسے ہی اس دھاگے کو ٹھپ کرنے نہیں والے!
 
عسکری

معطل

لیکن مجموعی طور پر پوری پاکستانی قوم خائن ہے۔۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں۔۔۔۔۔

بات آپ سے نکل گئی ہے سوچے سمجھے بغیر دوست اب اس پر مزید دفاع کر کے اس کو طول دے رہے ہیں۔:laughing:

پاکستانی کا مطلب پاکستان کا ہر شہری جس میں بہادر فوجی کہنہ مشق سائسدان ڈاکٹر کئی مشہور دینی بزرگ سکالرز مزدور کسان میں آپ آپ کے اپنے والدین بھی شامل ہیں بزرگ شہری جنہوں نے زندگیاں گزاری ہمارے آج کو بنانے میں تو وہ شہدا افواج بھی شامل ہیں جنہوں نے محض 3500 روپے کی خاطر نہیں صحراؤں برفانی گلئیشرز اور سرکریک کے دلدلی جنگلوں میں اس وطن کی خاطر شب و روز گزارے جتنا برا کہہ لین پر ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملک میں موجود تمام لوگ ہی خائن ہو چکے ہوں اور وہ ملک زمین پر موجود ہو۔پرسنل مت لیجیے گا پر اگر کوئی کہہ آپ کے والد یا دادا خائن تھے یا ہیں آپ کو کیسا محسوس ہو گا۔میری نظر میں ملک کے چند لوگ خائن ہو چکے تو دوسری طرف اسوقت بھی میرے پیارے پاکستان میں 350000 فوجی سرحدوں پر اکیلے اپنے پیاروں سے دور منفی 30 ڈگری سے لے کر مثبت 40 ڈگری میں بیٹھے ہیں تو ڈاکٹر اسوقت بھی کئی آپریشن تھیٹروں میں اپنے کھانے پینے کی پروا کیے بغیر کسی کی جان بچا رہے ہوں گے تو 6000 نیوکلئیر سائنسدان اپنا کام پوری لگن سے کر رہے ہوں گے پٹرولنگ پولیس والے موٹر وے پر اپنا کا تندھی سے کر رہے ہوں گے ملک کے تمام ائیر پورٹوں کا عملہ جاگ کر اپنے کام مین مصروف ہو گا ابھی کچھ دیر پہلے جان کی بازی لگانے والے ائیر فورس کے شاہین فضا میں بلد ہوئے ہوں گے تا کہ ملک کے شہری سو سکیں تو نیوی کو جوان کھلے سمندروں میں مہینوں سے ہوں گے ڈرائیور بسوں ٹرینوں کو منزلوں کی لے جارہے ہوں گے تو میرے پیارے کسان کھیتوں کو پانی دینے نکلے ہوں گے غرض زندگی کے شعبے کے کام کرنے والے اپنے روزی کمانے اور فرائض کی ادئیگی میں مگن ہوں گے۔مجھے اپنی قوم کی محنت پر فخر ہے۔کہتے ہیں جو جیسا ہو اس کو سب ویسے نظر آتے ہیں:thumbsdown:
 
dxbgraphics

محفلین
میں احتجاج کرتا ہوں۔ میں اور میرے خاندان والے خائن ہر گز نہیں ہیں۔ آُپ اپنے الفاظ واپس لیں۔

ارے گرائیں بھائی آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق گفتگو کرتا ہے آپ اس کی باتوں سے اس کی شخصیت جاننے کے باوجود بحث کر رہے ہیں
 
کاشفی

محفلین
بات آپ سے نکل گئی ہے سوچے سمجھے بغیر دوست اب اس پر مزید دفاع کر کے اس کو طول دے رہے ہیں۔:laughing:

پاکستانی کا مطلب پاکستان کا ہر شہری جس میں بہادر فوجی کہنہ مشق سائسدان ڈاکٹر کئی مشہور دینی بزرگ سکالرز مزدور کسان میں آپ آپ کے اپنے والدین بھی شامل ہیں بزرگ شہری جنہوں نے زندگیاں گزاری ہمارے آج کو بنانے میں تو وہ شہدا افواج بھی شامل ہیں جنہوں نے محض 3500 روپے کی خاطر نہیں صحراؤں برفانی گلئیشرز اور سرکریک کے دلدلی جنگلوں میں اس وطن کی خاطر شب و روز گزارے جتنا برا کہہ لین پر ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملک میں موجود تمام لوگ ہی خائن ہو چکے ہوں اور وہ ملک زمین پر موجود ہو۔پرسنل مت لیجیے گا پر اگر کوئی کہہ آپ کے والد یا دادا خائن تھے یا ہیں آپ کو کیسا محسوس ہو گا۔میری نظر میں ملک کے چند لوگ خائن ہو چکے تو دوسری طرف اسوقت بھی میرے پیارے پاکستان میں 350000 فوجی سرحدوں پر اکیلے اپنے پیاروں سے دور منفی 30 ڈگری سے لے کر مثبت 40 ڈگری میں بیٹھے ہیں تو ڈاکٹر اسوقت بھی کئی آپریشن تھیٹروں میں اپنے کھانے پینے کی پروا کیے بغیر کسی کی جان بچا رہے ہوں گے تو 6000 نیوکلئیر سائنسدان اپنا کام پوری لگن سے کر رہے ہوں گے پٹرولنگ پولیس والے موٹر وے پر اپنا کا تندھی سے کر رہے ہوں گے ملک کے تمام ائیر پورٹوں کا عملہ جاگ کر اپنے کام مین مصروف ہو گا ابھی کچھ دیر پہلے جان کی بازی لگانے والے ائیر فورس کے شاہین فضا میں بلد ہوئے ہوں گے تا کہ ملک کے شہری سو سکیں تو نیوی کو جوان کھلے سمندروں میں مہینوں سے ہوں گے ڈرائیور بسوں ٹرینوں کو منزلوں کی لے جارہے ہوں گے تو میرے پیارے کسان کھیتوں کو پانی دینے نکلے ہوں گے غرض زندگی کے شعبے کے کام کرنے والے اپنے روزی کمانے اور فرائض کی ادئیگی میں مگن ہوں گے۔مجھے اپنی قوم کی محنت پر فخر ہے۔کہتے ہیں جو جیسا ہو اس کو سب ویسے نظر آتے ہیں:thumbsdown:

جی بالکل جو جیسا ہو اس کو سب ویسے ہی نظر آتے ہیں۔۔۔ مجھےمجموعی طور پر پوری پاکستانی قوم خائن ہی نظر آتی ہے۔۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
اس قوم کو خائن بنانے والے عناصر پربھی اگر بات ہوجائے تو بہتر ہوگا۔ کیونکہ ماڈریٹرز حضرات تو ویسے ہی اس دھاگے کو ٹھپ کرنے نہیں والے!

اس قوم کو خائن بنانے والوں میں اس ملک کی اسٹبلشمنٹ۔۔۔ ان کے استاتذہ ۔۔۔ نام نہاد دین دار طبقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم کی کمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم سے دوری۔۔۔۔۔ غربت ۔۔۔۔غیر مساوانہ عمل ۔۔۔۔۔۔۔ اور بلا سوچے سمجھے غیروں کی تقلید اور بھی بہت سارے عناصر ہین جس نے اس قوم کو خائن بنا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری نظر میں۔۔ باقی آپ سب بہتر جانتے ہیں۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top