میں نے ٹی وی چینل پر ٹِکر دیکھی تھی ، ٹی وی چینلز کی حالت تو آپ کو بھی پتہ ہے ۔ہاہاہ ۔۔ میں نے ڈالمیا فون کیا ، ابھی تک انہوں نے تصدیق نہیں، ابھی بلیلہ نکالتا ہوں ، وہیں سے گزر ہوتا ہے ۔، دیکھ لوں گو پھر آپ کو (زین) ایس ایم ایس کردوں گا۔ تصدیق کے لیے ۔
اے اللہ تُو ہی ہے جس سے مدد چاہتے ہیں۔ تُو ہی مدد کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ اے اللہ تجھ سے ہی دعا کرتے ہیں کہ پاکستان پر رحم فرما۔
میں نے ٹی وی چینل پر ٹِکر دیکھی تھی ، ٹی وی چینلز کی حالت تو آپ کو بھی پتہ ہے ۔
مغل بھائی شکریہ ، خبر سے متعلق ایس ایم ایس نہ کریںتو اچھا ہے دماغ خراب ہوگیا ہے خبریںسن اور پڑھ پڑھ کر ۔ کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں ملتی
فخر بھائی ، برادرانہ مشورہ ہے کہ آپ نے اپنی ویب سائٹ پر جو خون آلود تصویر لگائی ہے وہ ہٹادیجئے ۔جماعت اہلسنت اورحکومت نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث نماز جنازہ کیلئے ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کی میت بذریعہ ہیلی کاپٹر ناصر باغ لے جائی جائے گی۔جامعہ نعیمیہ لاہورمیں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ،کمشنر لاہور ڈویژن خسرو پرویز، سی سی پی او لاہور پرویز راٹھور،جماعت اہلسنت کے سرابرہ ثروت اعجاز قادری اور صاحبزادہ فضل کریم سمیت اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کی نماز جنازہ کے پیش نظر لاہور میں رینجرز کوا سٹینڈ بائی رکھا جائے گا۔صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ نمازجنازہ کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے باعث آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
بشکریہ: وائس آف پاکستان
ہر دھماکے کے بعد دعائیں مانگتے اور پھر کچھ دنوںبعد ایک اور دھماکہ ہو جاتا ہے۔۔۔ مطلب دعائیں قبول نہیں ہو رہیں!