انشااللہ، ضرور۔اگر ممکن ہو تو اندرون مسجد کی تصاویر بھی شئیر کیجئے گا۔
انتظار رہے گا۔انشااللہ، ضرور۔
تازہ ترین؟
جی پاکستان میں ہےبہت خوبصورت۔
کیا یہ مسجد پاکستان میں ہے؟
واہ کینٹ کیا چین میں ہے؟بہت خوبصورت۔
کیا یہ مسجد پاکستان میں ہے؟
او اچھا۔ میں سمجھا شاید موصوف جیوگرافیہ میں فیل ہو گئے تھے
سمجھنے کے باوجود بھی آپ نے سوال کر دیااو اچھا۔ میں سمجھا شاید موصوف جیوگرافیہ میں فیل ہو گئے تھے![]()
واہ کینٹ کیا چین میں ہے؟