سید شہزاد ناصر
محفلین
تو ماشاءاللہ 28 سال کے ہیں
قسط وار ضرور تها لیکن یہ سیرئل تها یعنی کہانی میں تسلسل تها. کچه عرصہ پہلے یوٹیوب پر دیکها ہے.یہ قسط وار ڈرامہ تھا۔ غالباً آدھے گھنٹے کی ایک قسط ہوتی تھی۔ یہاں پیش کردہ سین مزاحیہ ترین سین ہے جو یاد داشت میں ابھی تک کسی حد تک تھا۔
کیا یاداشت پائی ہے جنابیہ قسط وار ڈرامہ تھا۔ غالباً آدھے گھنٹے کی ایک قسط ہوتی تھی۔ یہاں پیش کردہ سین مزاحیہ ترین سین ہے جو یاد داشت میں ابھی تک کسی حد تک تھا۔
ہم نے اپنے دور کے اکلوتے چینل پی ٹی وی پر دیکھا تھا فیملی سمیت بڑے شوق سے سارا کا ساراقسط وار ضرور تها لیکن یہ سیرئل تها یعنی کہانی میں تسلسل تها. کچه عرصہ پہلے یوٹیوب پر دیکها ہے.
انکل یہ یوٹیوب کا لنک ہے۔۔۔
اس کی کہانی کا آئیڈیا بالکل ہٹ کے تھا عام کہانیوں سے اسی لئے یاد رہ گیا۔کیا یاداشت پائی ہے جناب
یہ بات کچھ عرصہ قبل کہی ہوتی تو یقیناً درست ہوتی۔تو ماشاءاللہ 28 سال کے ہیں
جی ہاںانکل یہ یوٹیوب کا لنک ہے۔۔۔
ترقی مبارک ہویہ بات کچھ عرصہ قبل کہی ہوتی تو یقیناً درست ہوتی۔
میرے پاس نہیں کھلتی۔۔۔
اور کاکا منا کا ڈائیلاگ بھی یاد ہو گااس کی کہانی کا آئیڈیا بالکل ہٹ کے تھا عام کہانیوں سے اسی لئے یاد رہ گیا۔
ویسے شب دیگ کا کاکا منا اور سونا چاندی بھی یاد ہیں۔
ہاٹ سپاٹ شیلڈ انسٹال کرو ہو جائے گیمیرے پاس نہیں کھلتی۔۔۔
اور کاکا منا کا ڈائیلاگ بھی یاد ہو گا
"کھائے گنڈیری چوپے گنا کاکا منا ککا منا"
ہاٹ سپاٹ شیلڈ انسٹال کرو ہو جائے گی
نا نا نا ہاٹ سپاٹ شیلڈ انسٹال نہیں کرنا کمپیوٹر کی آتما رول دے گی۔میرے پاس نہیں کھلتی۔۔۔
یہ یاد نہیں تھا البتہ کاکا منا عقل دا انا یاد تھا۔اور کاکا منا کا ڈائیلاگ بھی یاد ہو گا
"کھائے گنڈیری چوپے گنا کاکا منا ککا منا"
نہیں کر رہی یہ تجربہ کافی عرصہ پہلے کر چکی ہوں میں۔نا نا نا ہاٹ سپاٹ شیلڈ انسٹال نہیں کرنا کمپیوٹر کی آتما رول دے گی۔
ٹور انسٹال کرو ۔ بغیر کوئی گڑبڑ کے کام کرے گا بس اس کا لوڈ زیادہ سسٹم پر زیادہ ہوتا ہے۔
لیکن آپ کو ٹینشن کی ضرورت نہیں آپ کے فون کی طرح سسٹم (پی سی) بھی اچھا ہوگا
یہ یاد نہیں تھا البتہ کاکا منا عقل دا انا یاد تھا۔