سید ذیشان
محفلین
پورا دیکھ کر رائے ضرور دیجئے گا
دیکھ لیا۔ اور بہت انجوائے بھی کیا۔ آپ کو معلوم ہے یہ کس سن میں ٹی وی پر چلا ہوا تھا؟
پورا دیکھ کر رائے ضرور دیجئے گا
یہ تو یاد نہیں کہ میں نے بھی ری براڈ کاسٹ پر دیکھا تھا۔ تاہم شاید اسی کی دہائی کے شروع میں تھادیکھ لیا۔ اور بہت انجوائے بھی کیا۔ آپ کو معلوم ہے یہ کس سن میں ٹی وی پر چلا ہوا تھا؟
تعلیم بالغان 70 کی دھائی کے آخر میں براڈکاسٹ ہوا تھا اس وقت ٹی وی بلیک اینڈ وائٹ ہوا کرتا تھایہ تو یاد نہیں کہ میں نے بھی ری براڈ کاسٹ پر دیکھا تھا۔ تاہم شاید اسی کی دہائی کے شروع میں تھا
پی ٹی وی کلر کب ہوا تھا؟ 1983 میں اکثر پروگرام کلر تھے شایدتعلیم بالغان 70 کی دھائی کے آخر میں براڈکاسٹ ہوا تھا اس وقت ٹی وی بلیک اینڈ وائٹ ہوا کرتا تھا
70 کی دھائی کے آخر یا 80 کی دھائی کے شروع کی بات ہےپی ٹی وی کلر کب ہوا تھا؟ 1983 میں اکثر پروگرام کلر تھے شاید
1974 میں. پی ٹی وی کی سالگرہ پر ایک پروگرام میں بتایا تها.پی ٹی وی کلر کب ہوا تھا؟ 1983 میں اکثر پروگرام کلر تھے شاید
وکی کے مطابق 197670 کی دھائی کے آخر یا 80 کی دھائی کے شروع کی بات ہے
قیصرانی بھائی کی بات درست ہے1974 میں. پی ٹی وی کی سالگرہ پر ایک پروگرام میں بتایا تها.
کیا بات ہے جناب کی
میری یہ مجال کہاں سید بادشاہ۔ یہ تو وکی کی گستاخی ہےکیا بات ہے جناب کی
بے چارہ کم بختو تھا وہ شہزادہ تو۔ اس کے ایکٹر بادشاہ سلامت کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا تھا۔ میرا خیال ہے کہ 90 کی دہائی کے شروع میں آتا تھامیں نے 2006 سے 2008 تک اپنی یونیورسٹی کے دنوں میں پاکستان کی یاد میں پی ٹی وی کے بلیک اینڈ وائٹ اور رنگین بہت سارے ڈرامے دیکه لیے. یو ٹیوب سے پہلے اوراس کے شروع کے برسوں میں کوئی خاص ڈرامے نہیں ملتے تهے تو پاکستان سے تهیلے بهر بهر ڈی وی ڈیز منگوایا کرتے تهے. اس دهاگے میں مذکور تقریبا سارے ہی میں دیکهے ہیں. ان کے علاوہ لائٹ کامیڈی میں ایک ڈرامہ مجهے ابهی بهی یاد ہے. 'باادب باملاحظہ ہوشیار'..شہزادہ بختو والا. معلوم نہیں کسی نے دیکها ہے نہیں. مجهے یہ علم نہیں کہ کب آیا کرتا تها ٹی وی پر.
بادشاہ تو قاسم جلالی نہیں تهے؟ وہ جو پی ٹی وی پر پروڈیوسر تهے شاید. کیا آپ ان کی بات کر رہے ہیں؟بے چارہ کم بختو تھا وہ شہزادہ تو۔ اس کے ایکٹر بادشاہ سلامت کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا تھا۔ میرا خیال ہے کہ 90 کی دہائی کے شروع میں آتا تھا
یو ٹیوب پر موجود ہے
جی قاسم جلالی کی ہی بات کر رہا ہوںبادشاہ تو قاسم جلالی نہیں تهے؟ وہ جو پی ٹی وی پر پروڈیوسر تهے شاید. کیا آپ ان کی بات کر رہے ہیں؟
I thoroughly enjoyed his acting.
اوہ. ان کا انتقال ہو گیا. انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالی سے ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں. آمینجی قاسم جلالی کی ہی بات کر رہا ہوں
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ان کے انتقال کی خبر آن لائن جنگ پر ہی دیکھی تھیاوہ. ان کا انتقال ہو گیا. انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالی سے ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں. آمین
میں تو ان کا ایک ہی ڈرامہ دیکه کر ان کے مداحین میں شامل ہو گئی تهی. اتنا اچها پوٹرے کیا تها اس کردار کو.