نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

سید فصیح احمد

لائبریرین
حیرت ہے، آپ کو مسمی یاد آ جاتی ہے

مجھے تو مسمی یاد آ جاتا ہے :p

ارے بھئی پنجابی والی مسمی !! اردو والا نہیں !! ۔۔ :biggrin: ۔۔۔۔ اب مذکر و مؤنث کی حُسن تفریق بھی تو نبھانی ہے نا ۔۔۔:p ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے موسمی پاکستان میں ہی کھانے کا مزہ ہے ، یہاں نہیں! :) :)
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
راز کی بات بتاؤں ؟ جب مجھے کچھ سوجھ نہیں رہا ہوتا تو میں آپ ، ماہی احمد بچہ نیرنگ خیال بھائی محمداحمد بھائی فرحت کیانی آپی ، فلک شیر بھائی جان اور بہت سے لوگوں کی مستی بھری تحریریں کھنگالنا شروع کر دیتا ہوں ، اسی دوران بین السطور کوئی تتلی ہاتھ لگ جاتی ہے اور میں اس کے رنگ کاغز پر بکھیر دیتا ہوں۔ تو کمال کس کا ہوا رنگ بکھیرنے والے کا یا جو تتلیاں پالنے والے ہیں ؟؟
ہمیشہ یونہی ہنستے مسکراتے رہو سوہنا بیٹا ، آمین!! ۔۔۔ :) :) :)
اللہ اللہ!!! یہ ان سب میں میرا نام بھی لکھا دیا۔۔ حیرت ہے، کمال ہے، حد ہوگئی! یعنی کوئی تک ہے بھلا؟ :hypnotized:
 
تُک بالکل ہے ماؤ بلی :) :) :) ۔۔۔۔ پتہ ہے بچے کہانیوں میں طرح طرح کے کردار ہوتے ہیں ، سینکڑوں خیال اور باتیں ہوتی ہیں ، یہ سب کسی بھی ایک شخص کی تحریر یا وجود سے حاصل نہیں ہوتے۔ کچھ یہاں سے ، کچھ وہاں سے ، کچھ اِدھر سے ، کچھ اُدھر سے اور کچھ ایک چِڑیا کی چوں چوں سے تو کچھ خیال ماؤ بلی کی شرارتوں سے بھی نا :) :) ۔۔۔ ایسے بنتی ہے داستان ۔۔۔ اچھی کہانی :) :)
 
میں تو اتنے لوگوں کی اچھی اور مشکل تحریریں پڑھ کر بھی کچھ مشکل نہیں لکھ پاتی بھیا
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
میں تو اتنے لوگوں کی اچھی اور مشکل تحریریں پڑھ کر بھی کچھ مشکل نہیں لکھ پاتی بھیا
لو کر لو بات !! :doh: ۔۔۔ او بچہ مشکل لکھنا کوئی ایسا بھی کمال نہیں اب، تحریر صرف مشکل ترکیب سے تو حسن آرا نہیں ہو جاتی۔ الماس یاد ہے نا ؟؟ سادہ سی زبان تھی اس میں۔ اور یہ انداز داستان وغیرہ میں اختیار کرتا ہوں میں بس ، کیوں کہ وقت لگتا ہے اس کی نوک پلک پر ، یاد ہے بے پرکی میں ایک دو نثری ٹکڑے آپ کے ؟؟ :) :) بھئی میں تو حیران رہ گیا تھا پڑھ کر !! ۔۔۔ اور جناب جی بے پرکی لکھنا بچوں کا کھیل نہیں !! نیرنگ خیال بھائی اتفاق کریں گے کہ مزاح کی لے اپنا کر لکھنا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ اب مجھے ہی دیکھو ! میں مزاح نہیں لکھ سکتا ( اس سے انصاف نہیں کر سکتا !! )
:) ، :) ، :)
 
بے پر کی تو سعود بھیا ہی لکھتے ہیں فصیح بھائی ۔۔میں تو بس کوشش کرتی ہوں لکھنے کی:)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
راز کی بات بتاؤں ؟ جب مجھے کچھ سوجھ نہیں رہا ہوتا تو میں آپ ، ماہی احمد بچہ نیرنگ خیال بھائی محمداحمد بھائی فرحت کیانی آپی ، فلک شیر بھائی جان اور بہت سے لوگوں کی مستی بھری تحریریں کھنگالنا شروع کر دیتا ہوں ، اسی دوران بین السطور کوئی تتلی ہاتھ لگ جاتی ہے اور میں اس کے رنگ کاغز پر بکھیر دیتا ہوں۔ تو کمال کس کا ہوا رنگ بکھیرنے والے کا یا جو تتلیاں پالنے والے ہیں ؟؟
ہمیشہ یونہی ہنستے مسکراتے رہو سوہنا بیٹا ، آمین!! ۔۔۔ :) :) :)
مستند لکھاریوں میں کے ساتھ میرا نام لکھنے پر اس مراسلے کے لئے مناسب دھاگے کا تعین کیجیئے۔

کوچۂ شاپراں
لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
USER=6044]نیرنگ خیال[/USER] بھائی اتفاق کریں گے کہ مزاح کی لے اپنا کر لکھنا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ اب مجھے ہی دیکھو ! میں مزاح نہیں لکھ سکتا ( اس سے انصاف نہیں کر سکتا !! )
:) ، :) ، :)
میں کوئی نہیں اتفاق کر رہا ۔۔۔۔ چلو شاباش مانو کو کہانیاں کروانا بند کرو۔۔ اور سیدھی بات بتاؤ۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
راز کی بات بتاؤں ؟ جب مجھے کچھ سوجھ نہیں رہا ہوتا تو میں آپ ، ماہی احمد بچہ نیرنگ خیال بھائی محمداحمد بھائی فرحت کیانی آپی ، فلک شیر بھائی جان اور بہت سے لوگوں کی مستی بھری تحریریں کھنگالنا شروع کر دیتا ہوں ، اسی دوران بین السطور کوئی تتلی ہاتھ لگ جاتی ہے اور میں اس کے رنگ کاغز پر بکھیر دیتا ہوں۔ تو کمال کس کا ہوا رنگ بکھیرنے والے کا یا جو تتلیاں پالنے والے ہیں ؟؟
ہمیشہ یونہی ہنستے مسکراتے رہو سوہنا بیٹا ، آمین!! ۔۔۔ :) :) :)
یاد آوری کے لیے شکریہ :) ۔ لیکن عائشہ سےلیکر فلک شیر بھائی تک سب لوگ لکھاری ہیں۔ میں تو کچھ نہیں لکھتی۔ پھر میرا نام اس فہرست میں کیسے شامل ہو گیا؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مستند لکھاریوں میں کے ساتھ میرا نام لکھنے پر اس مراسلے کے لئے مناسب دھاگے کا تعین کیجیئے۔

کوچۂ شاپراں
لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں۔
شاپرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بالکل۔۔۔ میرا خیال ہے فصیح کا مراسلہ شاپر ہی ہے۔۔ :D :p
ایک اور شاپررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر۔
غیر معلوماتی ، غیر متفق ، غیر حقیقی اور شاپرانہ ریٹنگ۔
 
اتنا بڑا شاپر۔۔۔۔ :p
 
Top