مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

جاویداقبال

محفلین
جیہ نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

حجاب نے کہا:
:oops: او غلطی ہو گئی مشّاق کی جگہ مشتاق لکھ دیا :oops:

سسٹر حجاب،کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے توڈرتھاکہ سسٹرجیہ، کی طرح کہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:


والسلام
جاویداقبال

میں نے کیا کیا ہے جو ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ بہت دنوں سے گدھے کی بات نہیں ہوئ ۔ چلیں گدھے کی بات کرتے ہیں۔۔۔

ارے ارے ارے ۔۔۔۔ میں نے کسی کو گدھا نہیں کہا، وہ تو ایک لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ اپ بھی سن لیں۔۔۔۔

میاں بیوی رات کو بات کر رہے تھے۔ بیوی نے کہا کہ بھئ اپنا منا جوان ہو گیا ہے۔ اس کی شادی نہ کرلیں؟

میاں نے کہا۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ، کیسے کرلیں اس کی شادی؟

بیوی نے کہا: وہ جو گدھا ہے گھر میں، اس کو بیچ کر منے کی شادی کرتے ہیں۔۔۔۔

باتوں باتوں میں بات کہیں اور طرف نکل گئ اور شادی کی بات رہ گئ۔ منا جو ساتھ ہی سویاہوا تھا۔ اور ساری بات سن رہا تھا، اس کو اپنی شادی کی فکر پڑ گئ کہ کہیں میری شادی کی بات رہ نہ جائے۔۔ تو ہلکی سی آواز میں ماں کو مخاطب ہو کر کہا “ کہ ماں گدھے والی بات کرو نا :lol: :lol:
تو آپ فکر نہ کریں ہم گاہے بگاہے گدھے کی بات کرتے رہیں گے جاوید بھائ


:D :D :D :D :D :D :D :D :D
سسٹرجیہ، آپ نے آتے ہی محفل میں مسکراٹیں بکھیردیں ہیں۔ اللہ کرے یہ محفل اورآپ ایسی طرح خوش و خرم رہیں (آمین ثم آمین)
اوررہی یہ بات کہ گدھے کی بات ہوتی رہے گي تویہ بات توٹھیک ہی ہے لیکن منے نےبات غلط نہیں کہی ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:
آگے آپ خودسمجھدارہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:


والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
سمجھدار تو ہوں تبھی تو۔۔۔۔

ویسے شادی اس دنیا میں جنت ہے اور غالب نے کہا تھا۔۔۔

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے :wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
جیہ نے کہا:
سمجھدار تو ہوں تبھی تو۔۔۔۔

ویسے شادی اس دنیا میں جنت ہے اور غالب نے کہا تھا۔۔۔

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے :wink:
واقع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی میری سسٹربہت ہی سمجھدارہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: :oops: :oops: :oops: :oops:


والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
جی جی جی

ویسے آپ کے مطلب کا ایک مقولہ یاد آگیا

کہتے ہیں:

شادی ایک ایسا عمل ہے جس نے کیا وہ بھی پچھتائے اور جس نے نہیں کی وہ بھی پچھتائے ۔۔۔۔۔

اگر ہر حال میں پچھتاوا ہے تو شادی کر کے ہی پچھتانا اچھا :lol:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹر،ایسی ہی بات باجو، نے بھی کہیں تھی اورمیراوالاجواب آپ کے جواب جیساہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D


والسلام
جاویداقبال
 
Top