جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

کاشفی

محفلین
یہاں خلا کو پُر کرنے اور پاکستان کی بات ہورہی تھی۔۔
خُلا کو پُر کرنے کے لیئے کچھ لوگ اپنے خالی دماغ میں جو بھرا ہوا ہے وہی یہاں بھرنا شروع ہوگئے۔۔۔
بس کسی نہ کسی طرح بات گھما پھرا کر ایک طرف لے آؤ۔۔۔استغفراللہ۔
اللہ سب کے حال پر رحم فرمائے۔۔
 
کوئی اللہ کا بندہ اس کی تصویر کھینچ کر ادھر لگا دے کیونکہ میں آفس میں ہوں اور پتہ نہیں کیوں میرا سسٹم تصویر کو کاپی نہیں کرتا ہے
http://www.javed-chaudhry.com/vacuum-javed-chaudhry/
http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2013/01/vacuum.gif
مجھے تو یہ کالم بہت زیادہ پریشان کررہا ہے

آج کا کالم :laugh:
کسی بات کو ایک دن بعد سمجھنے یا کسی بات پر ایک دن بعد ہنسنے کا تو سنا تھا پر اب ایک سال بعد کسی بات پر ہنسنا یا پریشان ہونا :biggrin:
آپ نے فرمایا تھا کہ آپ میں اور مجھ میں کوئی فرق نہیں پر یہاں فرق صاف ظاہر ہے، میں ایک سال بعد نہیں ہنستا :)
اوہ شاید میری یہ بات بھی آپ کو ایک سال بعد سمجھ آئے۔:rollingonthefloor:
 
S. H. Naqvi

محفلین
میں بھی کہوں کہ آج کے اخبار کا کیسے ہو سکتا ہے یہ کالم شریف قادری صاحب اب تو پلان بی پر عمل کرنے جا رہے ہیں اور یہ پلان اے کو ہی رو رہے ہیں۔۔۔۔!
 
:cool:
پسند کرنے کی وجہ اچھے کام ہے نا۔ آپ انہیں پسند کرتے ہیں تو ظاہر ہے کہ اچھے کام بھی اس حکومت نے کئے ہوں گے :)
میں نے ایک دفعہ اس بات کی تصدیق کی تھی کہ " ہاں میں شریف برادران کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہوں" اسکی بات کی وجہ میں بتا سکتا ہوں۔ اگر آپ پوچھیں تو۔۔ لیکن
اس سے پہلے آپ بتائیں کہ آپ مشرف کی اتنی حمایت کیوں کرتے ہیں؟:cool:
 
قیصرانی

لائبریرین

جی بتائیے وجہ
مشرف کی سب سے اچھی بات اس کا عوام سے براہ راست رابطہ تھا۔ اوپن فورمز میں جا کر لوگوں کے سوالات کے جوابات نہ صرف دینا بلکہ لاجیکلی مطمئن بھی کرنا۔ میں نے آج تک کسی ایسے سیاسی رہنما کو نہیں دیکھا جو عوام سے جا کر اس سطح کا رابطہ کرے۔ آپ مشرف کے منہ پر اس پر تنقید کر سکتے تھے۔ اگر یہ کام کسی سیاسی رہنما نے کیا ہو تو بتائیے :)
 
میں نے کئی دفعہ مشرف کو ٹی وی پر صحافی کے تنقیدی سوال پر غصے میں آتے دیکھا، آپ جو بات بتا رہے ہیں پہلی دفعہ آپ کے ذریعے پتہ چلی۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے کئی دفعہ مشرف کو ٹی وی پر صحافی کے تنقیدی سوال پر غصے میں آتے دیکھا، آپ جو بات بتا رہے ہیں پہلی دفعہ آپ کے ذریعے پتہ چلی۔:)
یعنی تنقیدی سوالات ہوئے تھے۔ نواز شریف کے بارے بتائیے؟ ہمیشہ آپ بات گھما جاتے ہیں کہ نواز شریف کو پسند کرنے کی کوئی قابلِ بیان وجہ نہیں ہوگی شاید :)
 
اوہ بھائیو آپ سب لوگ پتہ نہیں کس ٹریک(ڈگر) پر چلےگئے او ر جا رہے ہو ۔۔۔۔۔ طاہر القادری صاحب کو جانیں دیں ان کا طریقہ کار پُر امن انقلاب لانے کا ہے ۔۔۔۔ چونکہ یہ دھاگہ میں نے اس مقصد کے لیئے شروع کیا ہے کہ کیا واقعی حالات خانی جنگی کی طرف جارہے ہیں حسب معمول احمق علی خان نے احمقانہ بونگیاں مار کر گفتگو کی نہج کو تبدیل کردیا ہے۔خدا را ٹریک پر آجائیں۔
دوستو طاہر القادری کو ایک طرف رکھ کر سوچو کہ کیا واقعی معاشرہ دھماکہ سے اڑنے جا رہا ہے کیونکہ میرا تعلق تو غریبوں سے زیادہ ہے مجھے پتہ ہے کہ غریب بندے دس روپے دیتے ہوئے یا خرچ کرتے ہواحتیاط کرتا ہے یہ بجلی کے بل یا مہنگائی کا سونامی آخر ایک دن تو پھٹےگا مقصد میرا یہ ہے کہ خدا را طاہر القادی کو ایک طرف رکھ کر اس موضوع پر تبادلہ خیال کریں کہ کیا واقعی ویکیوم کی ضرورت پیش آگئی ہے یا ابھی غریبوں میں اپنی غریبی کھینچنے کی لچک موجود ہے ۔ پلیز ڈاکٹر طاہر کی تشریف پر لات مارتے ہوئے جو میرا مقصد ہے اس پر تبادلہ خیا ل کریں
۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہ بھائیو آپ سب لوگ پتہ نہیں کس ٹریک(ڈگر) پر چلےگئے او ر جا رہے ہو ۔۔۔ ۔۔ طاہر القادری صاحب کو جانیں دیں ان کا طریقہ کار پُر امن انقلاب لانے کا ہے ۔۔۔ ۔ چونکہ یہ دھاگہ میں نے اس مقصد کے لیئے شروع کیا ہے کہ کیا واقعی حالات خانی جنگی کی طرف جارہے ہیں حسب معمول احمق علی خان نے احمقانہ بونگیاں مار کر گفتگو کی نہج کو تبدیل کردیا ہے۔خدا را ٹریک پر آجائیں۔
دوستو طاہر القادری کو ایک طرف رکھ کر سوچو کہ کیا واقعی معاشرہ دھماکہ سے اڑنے جا رہا ہے کیونکہ میرا تعلق تو غریبوں سے زیادہ ہے مجھے پتہ ہے کہ غریب بندے دس روپے دیتے ہوئے یا خرچ کرتے ہواحتیاط کرتا ہے یہ بجلی کے بل یا مہنگائی کا سونامی آخر ایک دن تو پھٹےگا مقصد میرا یہ ہے کہ خدا را طاہر القادی کو ایک طرف رکھ کر اس موضوع پر تبادلہ خیال کریں کہ کیا واقعی ویکیوم کی ضرورت پیش آگئی ہے یا ابھی غریبوں میں اپنی غریبی کھینچنے کی لچک موجود ہے ۔ پلیز ڈاکٹر طاہر کی تشریف پر لات مارتے ہوئے جو میرا مقصد ہے اس پر تبادلہ خیا ل کریں
۔
آپ نے تبصرہ نہیں کیا کہ یہ ایک سال پرانا کالم آج کی خبر میں؟
 
یعنی تنقیدی سوالات ہوئے تھے۔ نواز شریف کے بارے بتائیے؟ ہمیشہ آپ بات گھما جاتے ہیں کہ نواز شریف کو پسند کرنے کی کوئی قابلِ بیان وجہ نہیں ہوگی شاید :)
اوہو سر جی آپ مجھ پر خوامخواہ شک نا کیا کریں۔ میں مشرف کی بات کر رہا تھا ابھی نوازشریف میرا موضوع نہیں تھا۔ بہرحال آپ کی پر زور فرمائش پر پیش ہے ایک مثال۔
Pak_Nawaz_GDP.jpg

بے نظیر سے لیکر زرادری تک سارے ادوار میں سب سے زیادہ پاکستان کا گروتھ ریٹ 1992 میں تھا جو نواز شریف کا دور تھا۔
گوگل میں اس کا لنک یہ ہے۔
https://www.google.com.kw/publicdat...tp_kd_zg&hl=en&dl=en&idim=country:PAK:IND:EGY
 
آخری تدوین:

شکریہ :)
 
ویسے ایک مشورہ ہے۔ بک مارکس بار بھی ہٹا دیا کریں یا سنسر کر دیا کریں۔ خوامخواہ موویز کی کیٹیگریز دکھائی دے جاتی ہیں ;)
 
دس مثالیں دی جائیں :)
دس اچھے کاموں کی، جو انہوں نے موجودہ دورِ حکومت میں بخوبی کر لئے :)
میں نے کب دعوی کیا کہ میں ان کی خوبیاں بیان کرسکتا ہوں۔؟ :eek:
مجھے لگتا ہے کہ شائد دس اوچھے کاموں کی مثالیں مانگی گئیں تھیں لیکن جلدی میں اوچھے کا واؤ ٹائپ نہ ہوسکا۔۔۔۔اب چونکہ یہ وضاحت کردی گئی ہے چنانچہ آپ شریف برادران کے دس اوچھے کاموں کی مثالیں پیش کریں۔۔۔:LOL:
 
Top