اگر وہ کوئی اچھا کام کریں تو ورنہ نہیں۔ ویسے شریف برادران سے میری اتنی دوستی نہیں جتنی آپ سے ہے۔بھولا نہیں، لیکن لئیق احمد عموماً شریف برادران کی حمایت کرتے ہیں
اگر وہ کوئی اچھا کام کریں تو ورنہ نہیں۔ ویسے شریف برادران سے میری اتنی دوستی نہیں جتنی آپ سے ہے۔بھولا نہیں، لیکن لئیق احمد عموماً شریف برادران کی حمایت کرتے ہیں
اب تو ایم کیوایم پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھ سے نکل کر برطانوی ایجنسیوں کو خدمات دے رہی ہے۔ یہ بات بھی بی بی سی پر آچکی ہے۔اور شروع ہو گئی جناح پور کی
دس مثالیں دی جائیںاگر وہ کوئی اچھا کام کریں تو ورنہ نہیں۔ ویسے شریف برادران سے میری اتنی دوستی نہیں جتنی آپ سے ہے۔
دس اچھے کاموں کی، جو انہوں نے موجودہ دورِ حکومت میں بخوبی کر لئےکس بات کی ؟دوستی کی یا؟ شریفوں کی برائیاں پیش کروں؟
کوئی اللہ کا بندہ اس کی تصویر کھینچ کر ادھر لگا دے کیونکہ میں آفس میں ہوں اور پتہ نہیں کیوں میرا سسٹم تصویر کو کاپی نہیں کرتا ہے
http://www.javed-chaudhry.com/vacuum-javed-chaudhry/
http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2013/01/vacuum.gif
مجھے تو یہ کالم بہت زیادہ پریشان کررہا ہے
میں نے کب دعوی کیا کہ میں ان کی خوبیاں بیان کرسکتا ہوں۔؟دس اچھے کاموں کی، جو انہوں نے موجودہ دورِ حکومت میں بخوبی کر لئے
پسند کرنے کی وجہ اچھے کام ہے نا۔ آپ انہیں پسند کرتے ہیں تو ظاہر ہے کہ اچھے کام بھی اس حکومت نے کئے ہوں گےمیں نے کب دعوی کیا کہ میں ان کی خوبیاں بیان کرسکتا ہوں۔؟
میں نے ایک دفعہ اس بات کی تصدیق کی تھی کہ " ہاں میں شریف برادران کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہوں" اسکی بات کی وجہ میں بتا سکتا ہوں۔ اگر آپ پوچھیں تو۔۔ لیکنپسند کرنے کی وجہ اچھے کام ہے نا۔ آپ انہیں پسند کرتے ہیں تو ظاہر ہے کہ اچھے کام بھی اس حکومت نے کئے ہوں گے
جی بتائیے وجہ
میں نے ایک دفعہ اس بات کی تصدیق کی تھی کہ " ہاں میں شریف برادران کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہوں" اسکی بات کی وجہ میں بتا سکتا ہوں۔ اگر آپ پوچھیں تو۔۔ لیکن
اس سے پہلے آپ بتائیں کہ آپ مشرف کی اتنی حمایت کیوں کرتے ہیں؟
میں نے کئی دفعہ مشرف کو ٹی وی پر صحافی کے تنقیدی سوال پر غصے میں آتے دیکھا، آپ جو بات بتا رہے ہیں پہلی دفعہ آپ کے ذریعے پتہ چلی۔جی بتائیے وجہ
مشرف کی سب سے اچھی بات اس کا عوام سے براہ راست رابطہ تھا۔ اوپن فورمز میں جا کر لوگوں کے سوالات کے جوابات نہ صرف دینا بلکہ لاجیکلی مطمئن بھی کرنا۔ میں نے آج تک کسی ایسے سیاسی رہنما کو نہیں دیکھا جو عوام سے جا کر اس سطح کا رابطہ کرے۔ آپ مشرف کے منہ پر اس پر تنقید کر سکتے تھے۔ اگر یہ کام کسی سیاسی رہنما نے کیا ہو تو بتائیے
یعنی تنقیدی سوالات ہوئے تھے۔ نواز شریف کے بارے بتائیے؟ ہمیشہ آپ بات گھما جاتے ہیں کہ نواز شریف کو پسند کرنے کی کوئی قابلِ بیان وجہ نہیں ہوگی شایدمیں نے کئی دفعہ مشرف کو ٹی وی پر صحافی کے تنقیدی سوال پر غصے میں آتے دیکھا، آپ جو بات بتا رہے ہیں پہلی دفعہ آپ کے ذریعے پتہ چلی۔
آپ نے تبصرہ نہیں کیا کہ یہ ایک سال پرانا کالم آج کی خبر میں؟اوہ بھائیو آپ سب لوگ پتہ نہیں کس ٹریک(ڈگر) پر چلےگئے او ر جا رہے ہو ۔۔۔ ۔۔ طاہر القادری صاحب کو جانیں دیں ان کا طریقہ کار پُر امن انقلاب لانے کا ہے ۔۔۔ ۔ چونکہ یہ دھاگہ میں نے اس مقصد کے لیئے شروع کیا ہے کہ کیا واقعی حالات خانی جنگی کی طرف جارہے ہیں حسب معمول احمق علی خان نے احمقانہ بونگیاں مار کر گفتگو کی نہج کو تبدیل کردیا ہے۔خدا را ٹریک پر آجائیں۔
دوستو طاہر القادری کو ایک طرف رکھ کر سوچو کہ کیا واقعی معاشرہ دھماکہ سے اڑنے جا رہا ہے کیونکہ میرا تعلق تو غریبوں سے زیادہ ہے مجھے پتہ ہے کہ غریب بندے دس روپے دیتے ہوئے یا خرچ کرتے ہواحتیاط کرتا ہے یہ بجلی کے بل یا مہنگائی کا سونامی آخر ایک دن تو پھٹےگا مقصد میرا یہ ہے کہ خدا را طاہر القادی کو ایک طرف رکھ کر اس موضوع پر تبادلہ خیال کریں کہ کیا واقعی ویکیوم کی ضرورت پیش آگئی ہے یا ابھی غریبوں میں اپنی غریبی کھینچنے کی لچک موجود ہے ۔ پلیز ڈاکٹر طاہر کی تشریف پر لات مارتے ہوئے جو میرا مقصد ہے اس پر تبادلہ خیا ل کریں
۔
اوہو سر جی آپ مجھ پر خوامخواہ شک نا کیا کریں۔ میں مشرف کی بات کر رہا تھا ابھی نوازشریف میرا موضوع نہیں تھا۔ بہرحال آپ کی پر زور فرمائش پر پیش ہے ایک مثال۔یعنی تنقیدی سوالات ہوئے تھے۔ نواز شریف کے بارے بتائیے؟ ہمیشہ آپ بات گھما جاتے ہیں کہ نواز شریف کو پسند کرنے کی کوئی قابلِ بیان وجہ نہیں ہوگی شاید
شکریہاوہو سر جی آپ مجھ پر خوامخواہ شک نا کیا کریں۔ میں مشرف کی بات کر رہا تھا ابھی نوازشریف میرا موضوع نہیں تھا۔ بہرحال آپ کی پر زور فرمائش پر پیش ہے ایک مثال۔
بے نظیر سے لیکر زرادری تک سارے ادوار میں سب سے زیادہ پاکستان کا گروتھ ریٹ 1992 میں تھا جو نواز شریف کا دور تھا۔
گوگل میں اس کا لنک یہ ہے۔
https://www.google.com.kw/publicdat...tp_kd_zg&hl=en&dl=en&idim=country:PAK:IND:EGY
ویسے ایک مشورہ ہے۔ بک مارکس بار بھی ہٹا دیا کریں یا سنسر کر دیا کریں۔ خوامخواہ موویز کی کیٹیگریز دکھائی دے جاتی ہیںاوہو سر جی آپ مجھ پر خوامخواہ شک نا کیا کریں۔ میں مشرف کی بات کر رہا تھا ابھی نوازشریف میرا موضوع نہیں تھا۔ بہرحال آپ کی پر زور فرمائش پر پیش ہے ایک مثال۔
بے نظیر سے لیکر زرادری تک سارے ادوار میں سب سے زیادہ پاکستان کا گروتھ ریٹ 1992 میں تھا جو نواز شریف کا دور تھا۔
گوگل میں اس کا لنک یہ ہے۔
https://www.google.com.kw/publicdat...tp_kd_zg&hl=en&dl=en&idim=country:PAK:IND:EGY
دس مثالیں دی جائیں
دس اچھے کاموں کی، جو انہوں نے موجودہ دورِ حکومت میں بخوبی کر لئے
مجھے لگتا ہے کہ شائد دس اوچھے کاموں کی مثالیں مانگی گئیں تھیں لیکن جلدی میں اوچھے کا واؤ ٹائپ نہ ہوسکا۔۔۔۔اب چونکہ یہ وضاحت کردی گئی ہے چنانچہ آپ شریف برادران کے دس اوچھے کاموں کی مثالیں پیش کریں۔۔۔میں نے کب دعوی کیا کہ میں ان کی خوبیاں بیان کرسکتا ہوں۔؟