جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

قیصرانی

لائبریرین
کوئی اللہ کا بندہ اس کی تصویر کھینچ کر ادھر لگا دے کیونکہ میں آفس میں ہوں اور پتہ نہیں کیوں میرا سسٹم تصویر کو کاپی نہیں کرتا ہے
http://www.javed-chaudhry.com/vacuum-javed-chaudhry/
http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2013/01/vacuum.gif
مجھے تو یہ کالم بہت زیادہ پریشان کررہا ہے
vacuum.gif
 
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ کالم نگار نے جب اس کالم میں دو تین دفعہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ماضی اور اسکو فراموش کردینے کی گردان کی تو اس سے اسکی کیا مراد تھی؟ ماضی میں ڈاکٹر طاہر القادری نے ایسا کیا کیا ہے جو کالم نگار دو تین دفعہ اسکو بھلانے کی بات کربیٹھا؟
 
ہائے رے سادگی جناب :)
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا مختصراً کوئی صاحب یہ بتا سکیں گے کہ قادری صاحب کا کیا منصوبہ ہے اور "سیاست نہیں ریاست بچاؤ" کے سلسلےمیں کیا حکمتِ عملی اختیار کرنے والے ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کوئی اللہ کا بندہ اس کی تصویر کھینچ کر ادھر لگا دے کیونکہ میں آفس میں ہوں اور پتہ نہیں کیوں میرا سسٹم تصویر کو کاپی نہیں کرتا ہے
http://www.javed-chaudhry.com/vacuum-javed-chaudhry/
http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2013/01/vacuum.gif
مجھے تو یہ کالم بہت زیادہ پریشان کررہا ہے
دوسرا لنک جو ہے جس کے آخر میں ویکیووم ڈاٹ گف ہے، کو آپ تصویری شکل میں لگا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ٹول بار میں بائیں سے 7واں آئکن ہے، پہاڑی اور سورج کی تصویر والا آئکن، اس پر کلک کر کے یہ لنک پیسٹ کر دیں :)
 
جاوید چوہدری بھی پھس ہے
طاہر القادری تو پہلے ہی پھس ہے
ان کی مرشد فوج مہا پھس ہے

اگر ان کو سزا دینے کوئی ائے گا تو وہ غیرملکی ہٹلر ہوگا۔ نہ کہ ملکی
 
قیصرانی

لائبریرین
جاوید چوہدری بھی پھس ہے
طاہر القادری تو پہلے ہی پھس ہے
ان کی مرشد فوج مہا پھس ہے

اگر ان کو سزا دینے کوئی ائے گا تو وہ غیرملکی ہٹلر ہوگا۔ نہ کہ ملکی
یہ بات کہتے ہوئے آپ کا اشارہ آپ کی اپنی طرف تو نہیں تھا کہیں؟ :p
 
نایاب

لائبریرین
جس ویکیوم کی نشاندھی کی گئی ہے اس کالم میں ۔۔۔۔۔۔اس ویکیوم سے تو "اللہ کا فضل " سامنے آتا دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔
اللہ خیر کرے سوہنی دھرتی پہ۔۔۔۔۔۔آمین
۔۔ قادری صاحب لاکھ دھائی دیں کچھ نہیں بدلنے والا ۔۔ ہم کرپشن کو لاکھ برا کہتے ہیں مگر کرپٹ رہنماؤں کو ہیرو بنا اقتدار کے سنگھاسن بٹھا دیتے ہیں ۔ اور پھر سو پیاز سو جوتے کھا ہیرو کو زیرو بنا دیتے ہیں ۔ کون ہے ایسا لیڈر جسے ہم نے منتخب کر اقتدار کی کرسی پہ نہ بٹھایا اور پھر معطون کر کرسی سے نہیں اتارا ۔۔۔۔۔
 
جس ویکیوم کی نشاندھی کی گئی ہے اس کالم میں ۔۔۔ ۔۔۔ اس ویکیوم سے تو "اللہ کا فضل " سامنے آتا دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔
اللہ خیر کرے سوہنی دھرتی پہ۔۔۔ ۔۔۔ آمین
۔۔ قادری صاحب لاکھ دھائی دیں کچھ نہیں بدلنے والا ۔۔ ہم کرپشن کو لاکھ برا کہتے ہیں مگر کرپٹ رہنماؤں کو ہیرو بنا اقتدار کے سنگھاسن بٹھا دیتے ہیں ۔ اور پھر سو پیاز سو جوتے کھا ہیرو کو زیرو بنا دیتے ہیں ۔ کون ہے ایسا لیڈر جسے ہم نے منتخب کر اقتدار کی کرسی پہ نہ بٹھایا اور پھر معطون کر کرسی سے نہیں اتارا ۔۔۔ ۔۔
جنرل ضیاءالحق جس وقت دنیا سے رخصت ہوئے بہت مقبول تھے جس ثبوت انکا جنازہ اور پہلی برسی تھی۔ مجھے یاد ہے میں نے بی بی سی پر تجزیہ پڑھا تھا جس میں صاحب تجزیہ نے لکھا تھا کہ ضیاء الحق کا بھوت بھٹو کے بھوت سے بڑا ہے۔ یعنی ضیاءالحق کے اثرات اور چاہنے والے بھٹو سے زیادہ ہیں۔
 
شریف برادران اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ایم کیو ایم کو کیوں بھول گئے قیصرانی بھائی ؟ اور ہاں لال مسجد والے غازی برادران بھی تو ان کے بھوت کی کرامات ہیں اور پھر چاچا جی تو ہیں ہی ! :)
جہاں تک ایم کیو ایم کا تعلق ہے اسکے بارے میں بھی بی بی سی پر بڑا دلچسپ تجزیہ شایع ہوا۔ جس کے مطابق ایم کیو ایم بنوانے کا مقصد سندھ کو سیاسی طور پر تقسیم کرنا تھا۔ تاکہ سندھو دیش تحریک دم توڑ دے
 
ساجد

محفلین
جہاں تک ایم کیو ایم کا تعلق ہے اسکے بارے میں بھی بی بی سی پر بڑا دلچسپ تجزیہ شایع ہوا۔ جس کے مطابق ایم کیو ایم بنوانے کا مقصد سندھ کو سیاسی طور پر تقسیم کرنا تھا۔ تاکہ سندھو دیش تحریک دم توڑ دے
اور شروع ہو گئی جناح پور کی :)
 
Top