جاپانی زبان سیکھیں

برادررررر۔
اب اتنی غلط زبان بھی استعمال نہ کریں۔
مال کی جگہ کوئی اچھا لفظ استعمال کریں۔
عباس صاحب آپ کو شاید معلوم نہیں ہے۔جاپان میں تیار ہونے والی چیزیں دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتی ہیں۔ جاپان کے مال کے موازنہ چائنہ سے ہر گز نہیں کیا جاسکتا۔
آپ کس معنی میں لے رہے ہیں جو آپ کو غلط لگا؟
 
عباس اعوان

محفلین
عباس صاحب آپ کو شاید معلوم نہیں ہے۔جاپان میں تیار ہونے والی چیزیں دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتی ہیں۔ جاپان کے مال کے موازنہ چائنہ سے ہر گز نہیں کیا جاسکتا۔
آپ کس معنی میں لے رہے ہیں جو آپ کو غلط لگا؟
اصل میں حمیرا عدنان نے بات افراد کے حوالے سے کی تھی، آپ بات مال پر لے گئے، تو میں یہ سمجھا کہ آپ افراد کو بھی مال کہہ رہے ہیں۔
 
عباس اعوان

محفلین
اچھا اچھا۔ آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے پر میں معذرت کر لیتا ہوں۔ یقینا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
ارے معذرت کی کوئی بات نہیں برادر۔
آپ نے غلط فہمی دُور کر دی، یہی بہت ہے۔
اور حمیرا عدنان کو چھوڑیں، وہ ضرور کوئی پھینی میرے سر منڈھ کر ہی رہےگی۔
 
بہت اچھا سلسلہ ہے ، جاری رکھیے
اگرچہ میں نے جاپانیوں کے ساتھ کچھ عرصہ کام کیا ہے لیکن جاپانی زبان کا ایک لفظ بھی نہیں سیکھ سکا تھا
 
یہ وہ اردو محفل ہے جہاں اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے اور مجھے شرم آرہی ہے یہ سب کمنٹس پڑھ کر اللہ ہی آپ لوگوں کو ہدایت دے آمین۔
 
جاپانی زبان کی حروف تہجی کا بھی تعارف کروا دیں کل کتنے الفاظ ہیں اس میں اور تلفظ کی ادائیگی کیسے ہے
حروف تہجی کی تعداد سب ملا کر پچاس سے اوپر ہے اور جاپانی زبان میں حروف تہجی کے علاوہ کھانجی بھی استعمال ہوتی ہے جس کی تعداد ہزاروں میں ہے۔
حروف تہجی میں دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو جاپانی الفاظ کی ادائیگی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ دوسرا وہ جو غیر ملکی الفاظ ، اور ناموں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
اس کی آوازیں ایسے ہوتی ہیں۔
آ ۔۔۔۔ ای ۔۔۔۔۔ اُ ۔۔۔ اے ۔۔۔ او
کا ۔۔۔ کی۔۔۔۔۔۔کُو۔۔۔۔ کے ۔۔۔۔کو وغیرہ وغیرہ
 
یہ وہ اردو محفل ہے جہاں اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے اور مجھے شرم آرہی ہے یہ سب کمنٹس پڑھ کر اللہ ہی آپ لوگوں کو ہدایت دے آمین۔
آپ کو تکلیف پہنچی ہے تو معذرت کا حقدار ہوں۔میں کوشش کروں گا دوبارہ ایسا نہ ہو
 
مقدس

لائبریرین
میں آج کل کچھ بزی ہوں لیکن آپ کی اس لڑی کو بک مارک کر رہی ہوں۔۔ تاکہ کچھ جاپانی زبان سیکھ سکوں
 
Top