کمورا شہباز
محفلین
شاید ان کو سمجھنے میں کچھ مسئلہ پیش آیا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنا اعتراض ہمارے گوش گزار کر دیا۔ایسا کیا ہے اس لڑی میں بھائی صاحب جس کو دیکھ کر آپ کو شرم آ گئی؟
شاید ان کو سمجھنے میں کچھ مسئلہ پیش آیا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنا اعتراض ہمارے گوش گزار کر دیا۔ایسا کیا ہے اس لڑی میں بھائی صاحب جس کو دیکھ کر آپ کو شرم آ گئی؟
ان کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے میں نے سوال کرا بھائیشاید ان کو سمجھنے میں کچھ مسئلہ پیش آیا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنا اعتراض ہمارے گوش گزار کر دیا۔
جاپانی زبان سیکھنے کی ضرورت کیوں پیش آ گی مقدسمیں آج کل کچھ بزی ہوں لیکن آپ کی اس لڑی کو بک مارک کر رہی ہوں۔۔ تاکہ کچھ جاپانی زبان سیکھ سکوں
پیچھے سے سب ڈارون النسل ہیں۔بھابھی پاکستانی النسل ہیں یا جاپانی النسل ؟
یار اوکھے اوکھے کام کرنے کا شوق ہے۔۔۔ بقول تیمور کےجاپانی زبان سیکھنے کی ضرورت کیوں پیش آ گی مقدس
ہاں سوچنے والی بات ہے۔ لیکن میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگوں کو عجیب عجیب حرکتیں کرنے کا شوق ہوتا ہے۔جاپانی زبان سیکھنے کی ضرورت کیوں پیش آ گی مقدس
نہیں ایسا نہیں ہے۔پیچھے سے سب ڈارون النسل ہیں۔
ویسے مجھے اتنی محدود اردو کے ساتھ غلط فہمی نہیں ہوئی تو ان کو کیسے ہوئی پر خیر ہے۔۔ سانوں کیشاید لفظ "مال" کے بارے میں غلط فہمی پیدا ہوئی۔
جاپانیوں اور پاکستانیوں کا جد امجد ایک ہی ہے۔ وگرنہ انسے شادی نہ ہو سکتی۔نہیں ایسا نہیں ہے۔
جب آپ کو سکھانے کا شوق ہو سکتا ہے تو ہمیں سیکھنے کا کیوں نہیں۔۔ ویسے بھی بہت ساری زبانیں سیکھنا ہیں مجھےہاں سوچنے والی بات ہے۔ لیکن میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگوں کو عجیب عجیب حرکتیں کرنے کا شوق ہوتا ہے۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں محترمہجب آپ کو سکھانے کا شوق ہو سکتا ہے تو ہمیں سیکھنے کا کیوں نہیں۔۔ ویسے بھی بہت ساری زبانیں سیکھنا ہیں مجھے
محفل پر اردو کے علاوہ باقی تمام زبانیں سیکھی جا سکتی ہیں۔ سوچ رہا ہوں ایک نارویجن کورس شروع کر دوںجب آپ کو سکھانے کا شوق ہو سکتا ہے تو ہمیں سیکھنے کا کیوں نہیں۔۔ ویسے بھی بہت ساری زبانیں سیکھنا ہیں مجھے
آمین۔۔مجھے کوئی اعتراض نہیں محترمہ
اللہ آپ کو زیادہ علم عطا فرمائے
اب ایسا بھی نہیں۔۔۔ میں نے اردو بھی محفل پر ہی سیکھی ہےمحفل پر اردو کے علاوہ باقی تمام زبانیں سیکھی جا سکتی ہیں۔ سوچ رہا ہوں ایک نارویجن کورس شروع کر دوں
بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا اللہ آپ کے حال اور مستقبل پر رحم کرے آمینارے معذرت کی کوئی بات نہیں برادر۔
آپ نے غلط فہمی دُور کر دی، یہی بہت ہے۔
اور حمیرا عدنان کو چھوڑیں، وہ ضرور کوئی پھینی میرے سر منڈھ کر ہی رہےگی۔
آمین
کہیں بولنا بھی محفل پر ہی تو شروع نہیں کیا تھا؟اب ایسا بھی نہیں۔۔۔ میں نے اردو بھی محفل پر ہی سیکھی ہے
بولتی تو میں اب بھی نہیں ہوں محفل پر۔۔۔۔ ہاں لکھنا اردو میں یہی سے اسٹارٹ کرا تھاکہیں بولنا بھی محفل پر ہی تو شروع نہیں کیا تھا؟
جد امجد آدم علیہ السلام ہی ہیں۔جاپانیوں اور پاکستانیوں کا جد امجد ایک ہی ہے۔ وگرنہ انسے شادی نہ ہو سکتی۔