arifkarim
معطل
جاپانی ارتقاء کومانتے ہیں۔ وہ کسی ابراہیمی دین کے قائل نہیں۔جد امجد آدم علیہ السلام ہی ہیں۔
جاپانی ارتقاء کومانتے ہیں۔ وہ کسی ابراہیمی دین کے قائل نہیں۔جد امجد آدم علیہ السلام ہی ہیں۔
وہی بات ہوئی جس کا ڈر تھاجاپانی ارتقاء کومانتے ہیں۔ وہ کسی ابراہیمی دین کے قائل نہیں۔
ہاں یہ ایک مشکل سوال ہے۔جاپانی ارتقاء کومانتے ہیں۔ وہ کسی ابراہیمی دین کے قائل نہیں۔
عارف بھائی جو آئے ہیںوہی بات ہوئی جس کا ڈر تھا
اھوعارف بھائی جو آئے ہیں
اگر جاپانی زبان پر بات ہو گی تو انکے رسم و رواج، ثقافت و معاشرت پر بھی ہوگی۔ یہ قوم اخلاقی لحاظ سے بہتوں سے بہتر ہے۔وہی بات ہوئی جس کا ڈر تھا
کس بات کا ڈر تھاوہی بات ہوئی جس کا ڈر تھا
تم سیکھو۔۔ میری بریک ختم ہوئی
میں بھی بس جاگو میٹی میں ہوں بڑے اور چھوٹے چوہدری صاحب دونوں سو رہے ہیں سوچ رہی ہوں سو جاؤں گھنٹہ ایکتم سیکھو۔۔ میری بریک ختم ہوئی
وہی بات ہوئی جس کا ڈر تھا
آگے آگے دیکھیئے ایک اور لٹھ بردار آنے والے ہیںعارف بھائی جو آئے ہیں
کیا یہ سب ایک ترتیب سے آتے ہیں؟آگے آگے دیکھیئے ایک اور لٹھ بردار آنے والے ہیں
زیک بھائی کو خود سے ہی دعوت دے دیں ہو سکتا ہے ہاتھ ہولا رکھیںآگے آگے دیکھیئے ایک اور لٹھ بردار آنے والے ہیں
جی ہاں، ٹائم زون کے حساب سے نازل ہوتے ہیں۔کیا یہ سب ایک ترتیب سے آتے ہیں؟
Mine gets derailed faster than thatThis thread went downhill really fast
جبکہ اس بار میں سیکھنے آئی تھیThis thread went downhill really fast
ہائے کنی اوکهی اے جاپانی, میرے کولوں تے اردو اچ وی پڑهن نہیں ہوندا پیا.
ایخو گل میں روسی, پشتو تے اک آدھ اور زبان بارے وی سنی اے.
چل جاپانیے تو وی ڈبے آلی بن جا
سسرال.... ہائیں... وک گئے او پائین ?
میرا مطلب تسی نکاحے گئے او ?
اینا نوں شاماں ویلے ہی نوستی چڑ جاندی اے۔۔ نکمے
میرا امریکی ٹیم اے. پاکستانی رات 9 توں صبح 6 بجے تک. ایہہ تے میں ادهی راتی اٹھ کے ٹکر کهان گیا سی تے اینیاں چولاں مار لئیاں. تسی جاری روو باغی پائین
ایک جاپانی مشکل تھی مگر یہاں تو دو دو مشکل زبانیں شروع ہو گئیں۔کیہڑی گل دا ٹیم۔۔۔۔ سون دا؟