جاپانی زبان سیکھیں

arifkarim

معطل
زیک بھائی یہ ساری بات عباس بھائی کی بات کے جواب میں تھی ویسے لڑکی کو مال سے تشبیہ دینا مقصود نہیں تھا وہ بس چائنا پروڈکٹس کی وجہ سے ایسا ہو گیا
اب تو دنیا کی پیشتر مینوفیکچرنگ چین میں ہی ہو رہی ہے۔ کوالٹی کا کیا ہے۔ جو کم دام میں زیادہ مال فراہم کرے وہی کنٹریکٹ حاصل کرتا ہے۔
Capitalism 101
 
ناصر رانا

محفلین
انسانوں اور مال کا ذکر یہاں کچھ عجیب لگا۔

میرا خیال ہے حمیرا عدنان نے محض ازراہ تفنن کہا تھا اور یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ سیخ پا ہوا جائے۔
عباس بھائی آپ بھی ایک عدد پھینی النسل دیکھ لیں ہو سکتا ہے چائنا مال اچھا نکل آئے :D

البتہ mdshahbaz19 کا جواب تھا تو اسی مذاق کے زمرے میں لیکن الفاظ خاصے ذومعنی تھے۔:p
ہائے اللہ۔ چائنہ اور جاپان کے مال میں بہت فرق ہوتا ہے۔ جاپان کا نام ہی کافی ہے۔۔۔۔
 
میں یہاں بچوں کو جاپانی پڑھانے آیا تھا۔ لیکن یہاں تو سارے طلبا طالبات ہی قابو سے باہر ہو رہے ہیں۔
ویسے ان لوگوں کی ناک ذرا چھوٹے ہوتے ہیں اس لیے اگر کسی نے یہ مزاق میں کہہ دیا تو زیادہ بری بات نہیں۔ پڑھائی پر توجہ دیں۔ مزاق تو ساتھ ساتھ چلتا ہی ہے۔
 
دنیا کی چند مشکل زبانوںمیں سے ایک زبان جاپانی ہے۔ ایسے لوگ جو نئی نئی زبانوں سے واقفیت حاصل کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے جاپانی زبان کا مراسلہ حاضر ہے۔
  • آج کے لیے چند الفاظ درج ذیل ہیں۔
اوہایو گوزائمس (صبح بخیر)
کونّی چیوا (دن کے لیے سلام )
کونبانوا (شام بخیر)
او یاسومیناسائی (شب بخیر)

جاپانی زبان کی گنتی یاد کرنے کا طریقہ بھی پنجابی زبان کی گنتی سے ملتا جلتا ہے۔
 
اب تو دنیا کی پیشتر مینوفیکچرنگ چین میں ہی ہو رہی ہے۔ کوالٹی کا کیا ہے۔ جو کم دام میں زیادہ مال فراہم کرے وہی کنٹریکٹ حاصل کرتا ہے۔
Capitalism 101
جاپانی سوچ اس لحاظ ابھی بھی مختلف ہے۔ اس لئے انکی بنائی گئی چیز دیرپا اور مہنگی ہوتی ہے
 
arifkarim

معطل
جاپانی سوچ اس لحاظ ابھی بھی مختلف ہے۔ اس لئے انکی بنائی گئی چیز دیرپا اور مہنگی ہوتی ہے
میرے خیال میں مصنوعات کی کوالٹی کا تعلق ملک سے نہیں۔ نجی کمپنی سے ہوتا ہے۔ اور اس وقت جنوبی کوریا کی کمپنیز جاپانی کمپنیوں کو کافی چیلنج دے رہی ہیں مارکیٹ شیئرز کے حساب سے۔ اور اس ریس میں چینی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
 
Top