arifkarim
معطل
میں جلد ہی نارویجن کورس شروع کر رہا ہوں۔ایک جاپانی مشکل تھی مگر یہاں تو دو دو مشکل زبانیں شروع ہو گئیں۔
میں جلد ہی نارویجن کورس شروع کر رہا ہوں۔ایک جاپانی مشکل تھی مگر یہاں تو دو دو مشکل زبانیں شروع ہو گئیں۔
یہاں عربی دان پہلے ہی بہت ہیں میں تو وہ بھی نہیں کر سکتیمیں جلد ہی نارویجن کورس شروع کر رہا ہوں۔
عباس بھائی آپ بھی ایک عدد پھینی النسل دیکھ لیں ہو سکتا ہے چائنا مال اچھا نکل آئے
انسانوں اور مال کا ذکر یہاں کچھ عجیب لگا۔ہائے اللہ۔ چائنہ اور جاپان کے مال میں بہت فرق ہوتا ہے۔ جاپان کا نام ہی کافی ہے۔۔۔۔
جو مختلف رنگ و شکل کے لوگ روز دیکھنے کے عادی نہ ہوں وہ اسی قسم کی باتیں کرتے ہیں۔انسانوں اور مال کا ذکر یہاں کچھ عجیب لگا۔
پیچھے سے سب ڈارون النسل ہیں۔
نہیں ایسا نہیں ہے۔
جاپانیوں اور پاکستانیوں کا جد امجد ایک ہی ہے۔ وگرنہ انسے شادی نہ ہو سکتی۔
جد امجد آدم علیہ السلام ہی ہیں۔
یہ باتیں اس لڑی میں کرنے کی ہیں؟جاپانی ارتقاء کومانتے ہیں۔ وہ کسی ابراہیمی دین کے قائل نہیں۔
میں نے پھینی النسل والے کمنٹ کو رد کیا تھا۔ باقی کمنٹس وہیں سے نکلے ہیں۔یہ باتیں اس لڑی میں کرنے کی ہیں؟
ضرور شروع کریں۔میں جلد ہی نارویجن کورس شروع کر رہا ہوں۔
اس کا رد اچھے طریقے سے بھی کیا جا سکتا تھا مگر آپ اسے اور ہی راہ پر لے گئے۔میں نے پھینی النسل والے کمنٹ کو رد کیا تھا۔ باقی کمنٹس وہیں سے نکلے ہیں۔
عباس بھائی آپ بھی ایک عدد پھینی النسل دیکھ لیں ہو سکتا ہے چائنا مال اچھا نکل آئے [/QUOTE
میرا خیال ہے یہ تہذیب کے دائرہ سے باہر ہے آپ کیا کہتی ہیں مقدس صاحبہ
عباس بھائی آپ بھی ایک عدد پھینی النسل دیکھ لیں ہو سکتا ہے چائنا مال اچھا نکل آئے
لبید کا پتا نہیں مگر مجھے اس میں دو باتیں اچھی نہیں لگیں۔سید لبید غزنوی صاحب آپ تو اس میں خلافِ تہذیب کیا نظر آیا تھوڑی وضاحت فرما دیں تاکہ مجھے بھی تہذیب اور خلاف تہذیب کے فرق کا پتہ لگ سکے
حمیرا صاحبہ کو یقیناً اس سے تسلی ہو جائے گی۔لبید کا پتا نہیں مگر مجھے اس میں دو باتیں اچھی نہیں لگیں۔
ایک تو "پھینی النسل" کی اصطلاح insulting ہے۔
دوسرے لڑکی کو مال سے تشبیہ دینا بھی ٹھیک نہیں لگا۔
زیک بھائی یہ ساری بات عباس بھائی کی بات کے جواب میں تھی ویسے لڑکی کو مال سے تشبیہ دینا مقصود نہیں تھا وہ بس چائنا پروڈکٹس کی وجہ سے ایسا ہو گیالبید کا پتا نہیں مگر مجھے اس میں دو باتیں اچھی نہیں لگیں۔
ایک تو "پھینی النسل" کی اصطلاح insulting ہے۔
دوسرے لڑکی کو مال سے تشبیہ دینا بھی ٹھیک نہیں لگا۔
جناب تھوڑا اپنا موقف بیان کر دیں ہو سکتا ہے کچھ بہتری آ سکےحمیرا صاحبہ کو یقیناً اس سے تسلی ہو جائے گی۔
یہ پھینی بھی پنجابی میں نہیں کہتے بھلا۔۔۔ایک جاپانی مشکل تھی مگر یہاں تو دو دو مشکل زبانیں شروع ہو گئیں۔
چوہدری صاحب یہ پوچھ رہے ہیں یاں بتا رہے ہیں؟یہ پھینی بھی پنجابی میں نہیں کہتے بھلا۔۔۔
یہ زیک نے دو دو مشکل زبانیں کہیں تھی اس پر پوچھا کہ یہ سمجھ آ گئی ہے یہ بھی تو پنجابی ہی میں کہتےچوہدری صاحب یہ پوچھ رہے ہیں یاں بتا رہے ہیں؟