عرفان سعید
محفلین
آراشی یاما میں دریا کے کنارے چلتے ہوئے آگے بڑھے تو بلندی کی جانب ایک راستہ جاتا دکھائی دیا۔ راستے کا ساتھ چلتے چلتے کچھ تصاویر اتاریں۔
بالکل ایسا ہی ہے۔لگتا ہے آپ فن لینڈ آ کر بھی جاپان کے سحر سے نکل نہیں پائے ہیں
میں خود کبھی جاپان نہیں گیا، لیکن اُن لوگوں سے ملا ہوں جو وہاں رہ کر آئے ہیں۔ ان کے بقول جاپانیوں جیسی ڈسپلنڈ اور سگھڑ قوم کہیں اور ملنا بہت مشکل ہے۔پاکستان کے بعد جاپان وہ سر زمین ہے کہ جس سے مادرِ وطن کی سی اپنائیت آج تک ہے۔
بالکل ٹھیک سنا ہے اور میں اس کا عینی شاہد ہوں۔ اس سے زیادہ مہذب قوم کا تصور بھی محال معلوم ہوتا ہے۔میں خود کبھی جاپان نہیں گیا، لیکن اُن لوگوں سے ملا ہوں جو وہاں رہ کر آئے ہیں۔ ان کے بقول جاپانیوں جیسی ڈسپلنڈ اور سگھڑ قوم کہیں اور ملنا بہت مشکل ہے۔