جاپان کا موسمِ بہار

عرفان سعید

محفلین
23 اپریل 2006 کو بہار کے رنگوں کو دیکھنے کے لیے کیوٹو کے ایک مشہور مندر نِیناجی جانے کا اتفاق ہوا۔ اس کی کچھ تصویریں۔

مندر کی طرف جاتے ہوئے
jxiNd5B.jpg
 
Top