جاپان کا موسمِ بہار

جاسم محمد

محفلین
بالکل ٹھیک سنا ہے اور میں اس کا عینی شاہد ہوں۔ اس سے زیادہ مہذب قوم کا تصور بھی محال معلوم ہوتا ہے۔
اس کا مطلب ہر قوم پر ایک ایک ایٹم بم ضرور گرانا چاہئے۔ جاپانیوں پر دو گرے تھے۔ :(
شاید یہی ایک طریقہ ہے بگڑی ہوئی قوموں کو سیدھا کرنے کا۔
 

جاسم محمد

محفلین
شدید غیر متفق!
اس میں ایٹم بم کا کوئی ہاتھ ہرگز نہیں ہے۔
میں نے جاپانیوں کی دوسری جنگ عظیم کے دوران تاریخ پڑھ رکھی ہے۔ مہذب قومیں ایسا نہیں کرتیں جو جاپانیوں نے غیرقوموں کے ساتھ کیا تھا۔
یقینا انہوں نے جنگ کے بعد اجتماعی طور پر اپنی اصلاح کی ہے۔ جو کہ خوش آئین بات ہے۔
 

عرفان سعید

محفلین
آراشی یاما کے علاقے میں 1255 میں تعمیر شدہ تَین رِیُو جی کا مشہور مندر ہے، جس کی غیر معمولی ثقافتی حیثیت کے پیشِ نظر اسے یونیسکو کے عالمی ورثے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مندر کے عین باہر ایک پتھر پر اس کا نام جاپانی میں کنندہ ہے۔

oIkmQrM.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
بہار کے دلفریب رنگ دیکھنے کے بعد فیصلہ کیا کہ آراشی یاما سے پیدل چلتے ہوئے جایا جائے۔ راستہ بھی خوبصورت درختوں سے اٹا ہوا ہے۔

sep5dJl.jpg
 
Top