کیا ہوتا!بہت اچھا ہوا کہ میری تصاویر و سفرنامے کی لڑی نظر آئی اور ہمیں اچھی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اگر اصلاح سخن کی کسی لڑی سے انسپائر ہو جاتے تو سوچیں کیا ہوتا
درختوں کے ساتھ ساتھ انسانوں پر بھی خزاں کی "بہار"۔
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھان شاء اللہ ۔ مجھے انتطار رہے گا۔
یعنی میری تو کوئی محنت ہی نہیںکیا ہوتا!
میں پریزیٹیشن کلاسز سے ابھی تک ناواقف ہی ہوتا۔ اور عرفان سعید صاحب کو چند ایک کے سوا کوئی نہ جانتا ہوتا۔