جاپان کا موسمِ خزاں

عرفان سعید

محفلین
بہت عمدہ اور لاجواب۔
اسلام آباد کی خزاں بھی اتنی تو نہیں مگر خوبصورت ہوتی ہے۔
بہت شکریہ تابش بھائی
مجھے لاہور رہتے ہوئے اکتوبر کا موسم بہت پسند تھا۔ گو اسلام آباد جیسے خوبصورت رنگ تو نہیں تھے۔
یہاں یورپ میں بھی خزاں کے وہ رنگ کبھی دکھائی نہیں دئیے جو جاپان میں تھے۔
 

عرفان سعید

محفلین
نان زن کے مندر کے قرب و جوار میں خزاں کے رنگ دیکھنے کے بعد کیوٹو کے ایک انتہائی مشہور مندر توفُوکُو پہنچے۔ خزاں کے رنگوں کا نظارہ کرنے کے لیے یہ مقام بے حد مقبول ہے۔

لوگوں کا ایک جمِ غفیر مندر کی جانب جاتے ہوئے

 
Top