جاپان کا موسمِ خزاں
عرفان سعید محفلین ستمبر 25، 2018 #90 یوں لگتا ہے کہ ان درختوں کو دہکا دیا ہو۔ جاپانی بھی گزرتے ہوئے کہتے جاتے تھے "موئتے اِرُو" (آگ لگی ہوئی ہے!) https://flic.kr/p/2botyfn
یوں لگتا ہے کہ ان درختوں کو دہکا دیا ہو۔ جاپانی بھی گزرتے ہوئے کہتے جاتے تھے "موئتے اِرُو" (آگ لگی ہوئی ہے!) https://flic.kr/p/2botyfn
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 25، 2018 #99 عرفان سعید نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرے ہوئے پتے خزاں کے حسن کو دوبالا کرتے ہیں۔ سبحان اللہ طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا، دل کو یہ اعتبار سا ہے
عرفان سعید نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرے ہوئے پتے خزاں کے حسن کو دوبالا کرتے ہیں۔ سبحان اللہ طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا، دل کو یہ اعتبار سا ہے