جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
امتحان تو کمان سے نکلے ہوئے تیر کی طرح ہے
نشانے پر جابیٹھے
یا نشانہ خطا ہوجائے
اس کے بعد ایک ہی صورت بچتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے ۔۔۔۔
اور جو نتیجہ نکلے اس پر کفِ افسوس ملنے کے بجائے اسے قبول کیا جائے اور صبرو شکر کیا جائے آگے کے لیئے ہمت باندھ لی جائے اور محنت کی جائے۔۔۔
 

عسکری

معطل
آپ لوگوں کے مشورے سن سن کر تو امتحال دینے والا خالی شیٹ دے آئے گا ۔ :p ویسے پہلی ٹرائی ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی ہم نے بھی پہلی ٹرائی کی تھی تو فیل ہوئے تھے
 
امتحان تو کمان سے نکلے ہوئے تیر کی طرح ہے
نشانے پر جابیٹھے
یا نشانہ خطا ہوجائے
اس کے بعد ایک ہی صورت بچتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے ۔۔۔ ۔
اور جو نتیجہ نکلے اس پر کفِ افسوس ملنے کے بجائے اسے قبول کیا جائے اور صبرو شکر کیا جائے آگے کے لیئے ہمت باندھ لی جائے اور محنت کی جائے۔۔۔
سسٹر کوئی دعا دے بھی جاتیں نا ؟
 
65 فیصد آجائیں گے پھر بھی رویا جا رہا ہے۔ :eek: ہمارے 50 فیصد آجاتے تو ہم دوستوں کو نکما کہہ کہہ کر انکا جینا حرام کر دیتے تھے۔ :ROFLMAO:
۶۵ فی صد نمبر ذہین لوگ بغیر تیاری صرف کلاس میں سنی باتوں سے لے جاتے ہیں ، یہ کوئی اچیومنٹ تو نہ ہوئی ۔ مزا تو تب ہے کہ ۸۰ ، ۹۰ فیصد کی بات ہو ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آمین ۔
نتیجہ آ لینے دیں !
آپ کیا کرتی ہیں ایگزام برا ہو تو؟
اوکے اپیا۔
ویسے میرا کوئی پیپر زیادہ برا نہیں ہوتا اپیا
کم برا ہوتا ہے :)
اور جب مجھے کوئی سوال نہیں آتا ہوتا ناں تو میں اس کو چھوڑ دیتی ہوں خود کو سزا دینے کے لیے۔۔تاکہ آئندہ تیاری کرتے ہوئے کچھ نہ چھوڑوں۔
 
اوکے اپیا۔
ویسے میرا کوئی پیپر زیادہ برا نہیں ہوتا اپیا
کم برا ہوتا ہے :)
اور جب مجھے نہیں آتا ہوتا ناں تو میں اس کو چھوڑ دیتی ہوں خود کو سزا دینے کے لیے۔۔تاکہ آئندہ تیاری کرتے ہوئے کچھ نہ چھوڑوں۔
ہہہہ خوب ۔ میں بھی جب کچھ چوائس پر چھوڑوں تبھی ایگزام برا ہوتا ہے ۔
 

یوسف-2

محفلین
جب امتحان برا ہو تو خود کو برے سے برے بر ترین حالات کے لیے تیار کر لینا چاہیے بس پھر امتحان کی ہوا نکل جائے گے :D ایک بار یہ فیصلہ ہو گیا کہ برا سے برا کیا ہو گا تو سارے ڈر مر جاتے ہین نا کوئی فکر رہتی ہے ۔ جیسے ایک بندہ ہے وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے برا سے برا کیا ہو گا مر جائیں؟ گے نا ویسے کونسے آم چوس رہے ہیں مرنے دو :grin:
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے​
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
:eek:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ش

شہزاد احمد

مہمان
امتحان برا ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ کچھ بھی نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ جو کرنا ہے نتیجے نے کرنا ہے ۔۔۔
 
Top