عسکری
معطل
مولانا ہمیں کوس کر نیکیاں نا کمائیں جا کر نماز پڑھائیںیعنی الحاد اپنی مرضی کی چڑیا کا خیال ہے ۔یہی بات ڈینش ڈی سوزا نے اس وڈیو میں کہی ہے جس کا ربط آپ نے کلک نہیں کرنا ۔
مولانا ہمیں کوس کر نیکیاں نا کمائیں جا کر نماز پڑھائیںیعنی الحاد اپنی مرضی کی چڑیا کا خیال ہے ۔یہی بات ڈینش ڈی سوزا نے اس وڈیو میں کہی ہے جس کا ربط آپ نے کلک نہیں کرنا ۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ۔ یعنی میں اور آپ ایک جیسے ایگزام کو برا کہتے ہیں ۔ہمارے پیپرز میں چوائس نہیں ہوتی اپیا سمسٹر سسٹم ہے ناں
کوانٹم میکینکس کا پیپر برا ہوا تھا آج اس کے مارکس مل گئے ہیں 87 پرسنٹ
نیرنگ بھائی ! 65 اور 66 فیصد نمبروں پر عموماً لڑکیاں ہی روتی نظر آتی ہیں ہیں۔ جبکہ اتنے نمبروں میں تو کم از کم پورے دو عدد لڑکے پاس ہوجاتے ہیں65 فیصد آجائیں گے پھر بھی رویا جا رہا ہے۔ ہمارے 50 فیصد آجاتے تو ہم دوستوں کو نکما کہہ کہہ کر انکا جینا حرام کر دیتے تھے۔
جیسے: یا اللہ ”جاپان“ کو پاکستان کا دارالخلافہ بنادے کہ میں پرچہ میں یہی لکھ آیا ہوںامتحان تو کمان سے نکلے ہوئے تیر کی طرح ہے
نشانے پر جابیٹھے
یا نشانہ خطا ہوجائے
اس کے بعد ایک ہی صورت بچتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے ۔۔۔ ۔
اور جو نتیجہ نکلے اس پر کفِ افسوس ملنے کے بجائے اسے قبول کیا جائے اور صبرو شکر کیا جائے آگے کے لیئے ہمت باندھ لی جائے اور محنت کی جائے۔۔۔
جیسے: یا اللہ ”جاپان“ کو پاکستان کا دارالخلافہ بنادے کہ میں پرچہ میں یہی لکھ آیا ہوں
نہ آپ خالص ملحد نہ ہم پورے متقی ، اجر مشکوک ہوا ۔ الحاد والے دھاگے سے بھاگ کر یہاں چھپنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا عبداللہ ۔مولانا ہمیں کوس کر نیکیاں نا کمائیں جا کر نماز پڑھائیں
آپ کیا کررہی ہیں آپی؟ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ۔ یعنی میں اور آپ ایک جیسے ایگزام کو برا کہتے ہیں ۔
ہمارے سمسٹر سسٹم ہی ہے اور چوائس ہوتی ہے لیکن ہر ٹیچر کا اپنا سٹائل ہے ۔
جب ایک امتحان برا ہو تو جلنے کڑھنے ،پریشان ہونے اوراُس پر بہت زیادہ سوچ کر اگلا امتحان خراب کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ گرتے ہیں شہسوارہی میدان امتحان میں اور پھر ہمت باندھتے ہیں اگلے امتحان کے لیئے ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔
کیا کیا جائے ؟
ھھھھھھھھھھ لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔ اور کونسا دھاگہ ؟ میں تو عبداللہ ہی نہیںنہ آپ خالص ملحد نہ ہم پورے متقی ، اجر مشکوک ہوا ۔ الحاد والے دھاگے سے بھاگ کر یہاں چھپنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا عبداللہ ۔
آپ عبداللہ تو ہر حال میں ہیں ۔ھھھ ھھھ ھھھ ھ لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔ اور کونسا دھاگہ ؟ میں تو عبداللہ ہی نہیں
یہ والااور کونسا دھاگہ ؟
ایک اور غلط فہمی ۔لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔
نہیں میں نہیں ہوں سچی یییییییییییییییییآپ عبداللہ تو ہر حال میں ہیں ۔
یہ والا
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/الحاد-اور-جدید-الحادی-نظریات.57198/
ایک اور غلط فہمی ۔
پہلے ”جہنمی“ کا ذکر، اب ”ثواب اور نیت“ کا بھاشن بھائی صاحب آپ کی طبیعت تو ”ٹھیک“ ہے نا؟ آج کیا کھایا تھا، کھانے میںھھھ ھھھ ھھھ ھ لو جی ثواب تو نیت سے ملا ہو گا نا ۔ اور کونسا دھاگہ ؟ میں تو عبداللہ ہی نہیں
نہیں میں نہیں ہوں سچی ییی ییی ییی ییی ییی یی
اور یہ دھاگہ ؟ میرا کیا تعلق اس سے ؟
لو جی ہم نے سوچا باہمی ہم آہنگی ہو مسلم کافر کی آپ نے تو موڈ بنا لیاپہلے ”جہنمی“ کا ذکر، اب ”ثواب اور نیت“ کا بھاشن بھائی صاحب آپ کی طبیعت تو ”ٹھیک“ ہے نا؟ آج کیا کھایا تھا، کھانے میں
موصوف آج کسی ڈاکٹر نامی ہیلی کاپٹرپر سوار ہوکر مکہ مکرمہ میں آئے ہوئےتھے۔۔۔چنانچہ یہ اسکا بھی اثر ہوسکتا ہےپہلے ”جہنمی“ کا ذکر، اب ”ثواب اور نیت“ کا بھاشن بھائی صاحب آپ کی طبیعت تو ”ٹھیک“ ہے نا؟ آج کیا کھایا تھا، کھانے میں
میرا کوئی تعلق نہیں دھاگے سے نا میں نے کھلایا نا کولا نا ہی میں نے کسی کو کچھ کہا ۔ میں کیوں تبلیغ اور بحثیں کروں الحاد پر ؟ کوئی ایک معقول وجہ ؟ اسلام سے جان چھڑائی تو الحاد کو مذہب کی طرح بنا لوں؟ہم روح سفر ہیں، ہمیں ”ناموں“ سے نہ پہچانکل اور کسی ”نام“ سے آجائیں گے ہم لوگ
مکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،موصوف آج کسی ڈاکٹر نامی ہیلی کاپٹرپر سوار ہوکر مکہ مکرمہ میں آئے ہوئےتھے۔۔۔ چنانچہ یہ اسکا بھی اثر ہوسکتا ہے
مکّے تک ریل کا سامان ہوا چاہتا ہے۔۔۔
اب تو انجن بھی مسلمان ہوا چاہتا ہے
کچھ ہم جیسے ”غیر اہل زبان“ کا بھی خیال کریں ۔ ۔ ۔ ترجمہ پلیزمکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،
اوہ مکے گیاں گل مُکدی نا ہیں،،،،،
پانویں سو سو جُمعے پڑھا ئیے
گنگا گیاں گل مُکدی ناہیں
پانویں سو سو غوطے کھائیے
بُلھے شاہ گل تائیوں مُکدی
جے میں نُوں منوں گوائیے
یہ لیں وہیں سے کاپی کر لیا جہاں سے وہ کیا تھاکچھ ہم جیسے ”غیر اہل زبان“ کا بھی خیال کریں ۔ ۔ ۔ ترجمہ پلیز