فرخ
محفلین
کلر کلر کی بات بھی ہے۔نظر نظر کی بات ہے۔
کلر کلر کی بات بھی ہے۔نظر نظر کی بات ہے۔
کلر کلر کی بات بھی ہے۔
آر جی بی یعنی ریڈ گرین اور بلیو، رنگ تو پیلا یا زرد یا سنہری ہونا ہے نا؟چلیں آپ ہمیں سنہرے رنگ کی آر جی بی ویلیو بتا دیں ہم وہی کر دیتے ہیں۔ اب خوش؟
آر جی بی یعنی ریڈ گرین اور بلیو، رنگ تو پیلا یا زرد یا سنہری ہونا ہے نا؟
یرقان بے چارہ تو رُل گیااوہ، تو سی ایم وائے کر دیتے ہیں۔ سیان، میجینٹا، یلو۔ اب خوش؟
یرقان بے چارہ تو رُل گیا
جب یلو موجود تھا تو پھر سیان اور میجنٹا بھلا لازمی ڈالنے تھے24 قیراط سے اب 22 قیراط کر دیا ہے۔
اگر انتظامیہ آپ کا برقی پتا یا فون نمبر آپ کے مراسلے سے حذف کرتی ہے۔ تو پریشان مت ہوں۔ فورا اپنی کسی دلربا کی منت کیجیے کہ وہ محفل پر رکنیت لے کر اس ادائے دلبری سے آپ کی خدمات گنوائے اور آپ سے رابطے کی خواہش کا اظہار کرے گویا ابھی دوسرا سانس نہیں آئے گا۔
ہشش۔۔۔۔ سنجیدہ ہوجاؤ۔۔۔۔ فورا۔۔۔۔۔۔بھیااااا۔۔۔
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ایسے گستاخ جو ایسی علمی شخصیات سے چنداں واقف نہیں۔ ان کے مقدر سے لاعلمی کے اندھیرے چھٹ جائیں۔پوائنٹ اف ارڈر پر بولتے ہوئے میں درج ذیل شق میں تھوڑی سی ترمیم کا خواہاں ہوں:
اس کو یوں کر دیا جائے:
- اپنےذاتی کوائف و رہائش کے بارے میں زیادہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جو لوگ آپ جیسی علمی ہستی سے واقف نہیں۔ ان کے مقدر میں لاعلمی کے اندھیرے ہی رہیں تو بہتر ہے۔
- اپنے ذاتی کوائف اور رہائش کے بارے میں سب کو آگاہ کرنا آپ کا فرض بنتا ہے۔ مکمل پتہ، بشمول پوسٹل کوڈ کے اپنے پہلے مراسلے میں ہی چسپاں کیجئے۔ ہو سکے تو اپنے گھر اور دفتر کے اور جس روٹ پر آپ دفتر جاتے ہیں، جی پی ایس کوارڈینیٹ بھی مہیا کیجئے۔ اس طرح انتظامیہ کو آپ کو کُٹ لگانے میں سہولت ہو گی۔
ہاہاہاہااااا۔۔۔ بڑا دوراندیش ہوگیا ہے۔۔۔بہت ہی عمدہ نینے۔ واقعی قیصرانی بھائی کی بات صحیح ہے کہ بہت دن بعد ہنسایا ہے کسی تحریر نے۔
اور میں سنجیدہ تحریر پر بھی ہنس لیتا ہوں اور یہ تیرے اگلے پیغام کا جواب ہے
شکریہ سر
اللہ برکت دے۔واہ واہ ۔۔۔ کیا ہی زریں اصول ہیں۔ لطف آ گیا۔
عمل پیرا ہونے کی پوری کوشش کروں گا۔