نیرنگ خیال
لائبریرین
اچھا تو یہ کرتے اپنے نیرنگ بھائی یعنی ہساتے ہیں اگر قیود جدید میں کہوں تو سمجھ تے تُسی گئے ہی ہوو گے ۔۔ ویسے بہت خوب بلکہ لاجواب نیرنگ بھائی
شکریہ سر۔۔۔
اچھا تو یہ کرتے اپنے نیرنگ بھائی یعنی ہساتے ہیں اگر قیود جدید میں کہوں تو سمجھ تے تُسی گئے ہی ہوو گے ۔۔ ویسے بہت خوب بلکہ لاجواب نیرنگ بھائی
بئی یہ عمومی قوانین ہیں۔۔۔ہائے او ربا !!
آپ نے وہاں کچھ بھی نہیں لکھا تھا بھیا اور یہاں کیا کیا کچھ لکھ دیا ۔۔
ہوہوہوہووووو۔۔۔۔۔خُش کیتا ای جوانا ..
میری طرف سے خراج تحسین پیش ہےبئی یہ عمومی قوانین ہیں۔۔۔
کیا کیا کیاااہشش۔۔۔ ۔ سنجیدہ ہوجاؤ۔۔۔ ۔ فورا۔۔۔ ۔۔۔
ہلکا ہلکا سا #FFD700چلیں آپ ہمیں سنہرے رنگ کی آر جی بی ویلیو بتا دیں ہم وہی کر دیتے ہیں۔ اب خوش؟
کیا کیا کیااا
آپ نے مجھے ڈانٹا نینی بھیا
اور ہنسوں گی
اللہ ہمت دے۔۔اللہ برکت دے۔
اوہ، تو سی ایم وائے کر دیتے ہیں۔ سیان، میجینٹا، یلو۔ اب خوش؟
یعنی اگر نینی بھیا ڈانٹیں تو آپ اور ہنستی ہیں؟؟؟؟ ۔۔ پھر تو نیرنگ خیال بھیا، آپ اسی طرح وہ کام لے سکتے ہیں جو ڈانٹنے کا اصل مقصد تھا۔۔۔
اہم نوٹ: یہ تمام کے تمام قوانین تخیلاتی ہیں۔ اور کسی بھی رکن کو سامنے رکھ کر نہیں لکھے گئے۔ کسی بھی قسم کی عملی یا استعاراتی مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی۔ اور راقم اس کا ذمہ دار نہ ہوگا۔تاہم اراکین رپورٹ کا بٹن دبا کر ثواب دارین حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈاکٹر کی وضاحت بھی کر دیں نفسیاتی یا روحانیان سب شرائط و ضوابط کے آخر میں یہ اعلان بھی درج کیا جائے:
"جو معزز رکن اس ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کی اہلیت رکھتا ہو، اس پر لازم ہے کہ اپنے ہر کمنٹ کے ساتھ یہ تنبیہہ بھی پوسٹ کرے کہ 'تمام کمنٹس بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں اور کسی کی طبیعت زیادہ خراب ہو جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں"۔۔۔ ۔۔
وِچ ڈاکٹر۔۔۔۔۔ڈاکٹر کی وضاحت بھی کر دیں نفسیاتی یا روحانی
جناب۔۔۔ اچھے صارف ہمیشہ لائسنس ایگریمنٹ پورا پڑھتے ہیں۔۔۔۔زبردست نیرنگ بھائی۔ میرا خیال ہے کہ یہ اپنی طرز کے انوکھے قواعد و ضوابط ہیں جو شروع سے لے کر آخر تک انتہائی دلچسپی سے پڑھے گئے ہیں۔
میری طرف سے خراج تحسین پیش ہے
بری بات گڑیا۔۔۔ اس طرح لوگ سمجھیں گے یہ کوئی مذاق کیا ہے میں نے۔۔۔۔کیا کیا کیااا
آپ نے مجھے ڈانٹا نینی بھیا
اور ہنسوں گی
بس آپ لوگوں کا ساتھ چاہیے۔۔۔ پہلے آپ پہلے آپ مت کیجیے۔۔۔۔ پہلا قطرہ بنیے۔۔۔۔بہت خوب نینی بھیا! ویسے بھی ہمارے یہاں تو جہاں پھول توڑنا منع ہو وہاں پورا پودا ہی جڑ سے اکھاڑنے کی روایت قائم ہے تو یہ اصول و ضوابط ہوسکتا ہے عوام الناس پر الٹا اثر کریں ۔۔۔ انہیں جلد از جلد رائج ہونا چاہیئے۔۔۔
جناب۔۔۔ ہم تھوڑی کسی کو ڈانٹتے ہیں۔۔۔۔یعنی اگر نینی بھیا ڈانٹیں تو آپ اور ہنستی ہیں؟؟؟؟ ۔۔ پھر تو نیرنگ خیال بھیا، آپ اسی طرح وہ کام لے سکتے ہیں جو ڈانٹنے کا اصل مقصد تھا۔۔۔