جرمنی کا سفرنامہ

برلن یورپ کا سب سے بڑا دارلخلافہ ہے۔ اِسکو غریب لیکن اسٹائلش شہر کہا جاتا ہے۔ حالانکہ شہر کی دیواریں graffiti گرافٹی کی گندگی سے لِسی ہوئی ہیں۔

IMG_4081-1280x920.jpg


Alaniz-berlin-streetart.jpg
 
برلن میں کافی تعداد میں غریب ہیں۔ یہ بھیک مانگ کر گزارہ کرتے ہیں۔

برلن میں سب وے میں گداگر بھیک مانگ رہا ہے۔

einbeiniger-bettler-in-einem-ubahnhof-1994-picture-id545707943
 
آخری تدوین:
الیگزینڈر پلاٹز کے شاپنگ ایریا میں کوئی ساز بجا کر اور کچھ گا کر بھیک مانگتے ہیں۔ یا بعض صرف ایک کپ آگے رکھ دیتے ہیں۔ برلن کی سب وے ٹرین کو U بان اور S بان بھی کہتے ہیں۔ اس میں بھی کئی گداگر مرد و خواتین بھیک مانگتے دکھائی دیے۔

man-sits-at-berlins-alexanderplatz-and-begs-on-december-27-2012-afp-picture-id158741948
 
Top