عبدالقدیر 786
محفلین
یہ تو یاسمیں بہن کی بھتنی والی تصویر لگ رہی ہے بس پیڑ اور بھتنی نہیں ہےبرلن کا منظر کچھ یوں نظر آ رہا ہے۔
یہ تو یاسمیں بہن کی بھتنی والی تصویر لگ رہی ہے بس پیڑ اور بھتنی نہیں ہےبرلن کا منظر کچھ یوں نظر آ رہا ہے۔
برلن کا منظر کچھ یوں نظر آ رہا ہے۔
آپ نے خود اپلائی کیا تھا جرمنی میں
یہ تو یاسمیں بہن کی بھتنی والی تصویر لگ رہی ہے بس پیڑ اور بھتنی نہیں ہے
ہاں یہ ہی بات ہے میں نے کبھی کوشش نہیں کی جاب کے لئے آپ نے ایم سی ایس کیا ہوا ہوگاجی جناب۔
آپ جرمنی کِس حوالے سے گئے تھے مثلاً کاروبار یا گھومنے پھرنے
ہاں یہ ہی بات ہے میں نے کبھی کوشش نہیں کی جاب کے لئے آپ نے ایم سی ایس کیا ہوا ہوگا
نوکری کے لیے۔ آن لائن کوڈنگ ٹیسٹ ہوئے، انٹرویوز ہوئے پھر انہوں نے جاب ویزا دیا۔
آپ نے تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے؟
بات ساری ڈگری کی ہے میں کراچی میں سسٹمز لمیٹڈ میں کام کرتا تھا بس ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے وہاں پر ترقی نہ کرسکاBE NED سے کیا ہے۔ اور 23 سال سے زائد پروگرامنگ کا تجربہ ہے۔ بلکہ یوں کہیں کہ 31 سال کا کوڈنگ کا تجربہ ہے۔
ماشا اللہ تجربہ بھی بہت ہے آپ تو گھر بیٹھے بھی لاکھوں کما سکتے ہیں اتنا تجربہ ہوتے ہوئے توBE NED سے کیا ہے۔ اور 23 سال سے زائد پروگرامنگ کا تجربہ ہے۔ بلکہ یوں کہیں کہ 31 سال کا کوڈنگ کا تجربہ ہے۔
پھر آپ نے پروگرامنگ کو کہاں سے سیکھا ہے؟نہیں جناب۔ میں پروگرامر ہوں۔ ایم سی ایس تو نیٹ ورکنگ کی سرٹیفیکیشن ہے شاید۔
بات ساری ڈگری کی ہے میں کراچی میں سسٹمز لمیٹڈ میں کام کرتا تھا بس ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے وہاں پر ترقی نہ کرسکا
پھر آپ نے پروگرامنگ کو کہاں سے سیکھا ہے؟
جناب وسائل نہیں ہیں ڈگری حاصل کرنے کے حالانکہ میں نے کمپیوٹر میں ورڈپریس، ایس ای او ، گرافکس ڈیزائننگ ، کمپیوٹر ہارڈوئیر، اردو اِن پیچ ، فری لانسنگ وغیرہ کافی کچھ سیکھ رکھا ہےجی جناب کچھ محنت کر لیں اب بھی۔
تو وہاں پر آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ نہیں مانگے ؟خود ہی سیکھا ہے۔ سن 1989 سے پروگرامنگ کر رہا ہوں۔
تو وہاں پر آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ نہیں مانگے ؟
مجھے تو ای کامرس کا بزنس سب سے اچھا لگا ہےجی مانگے تھے۔ ویزا بغیر ڈگری کے مشکل ہی سے ملے گا۔ ساتھ ہی انٹرویوز میں ہنر کے ساتھ ڈگری بے حد ضروری ہے۔
آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اردو کی ایپس بھی بناتے ہوں گے؟BE NED سے کیا ہے۔ اور 23 سال سے زائد پروگرامنگ کا تجربہ ہے۔ بلکہ یوں کہیں کہ 31 سال کا کوڈنگ کا تجربہ ہے۔
آجکل کے دور میں ڈگری کی بڑی اہمیت ہےبات ساری ڈگری کی ہے میں کراچی میں سسٹمز لمیٹڈ میں کام کرتا تھا بس ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے وہاں پر ترقی نہ کرسکا