جرمنی کا سفرنامہ

سید رافع

محفلین
جرمنی میں اگر آپ کو خالص پانی چاہیے تو بائیو واٹر مانگنا پڑے گا ورنہ صرف واٹر کہنے پر دکاندار آپکو carbonated water تھما دے گا۔ یہ سیون اپ جیسے ذائقے کا ہوتا ہے اور قیمت میں سستا ہوتا ہے۔

is-sparkling-as-good-for-you-as-still-water-768x768.jpg
 
سید رافع

محفلین
مطلب یہاں پر آرٹسٹ کی قدر ہے

قدر تو نہیں۔ سڑکوں پر آوارہ گھومتے دکھائی دیں گے۔ برلن میں قریبا تین ہزار ڈی جے ہیں جو وہاں کے نائٹ کلبس میں گاتے بجاتے ہیں۔ مغربی اقوام میں نائٹ کلب کا کلچر ہے۔ اس لیے کھپت ہے۔ یہی آڑٹسٹ اس قسم کی تصاویر عمارتوں پر بناتے ہیں۔ نائٹ کلبس کے باہر شراب، سیگریٹ اور پیشاب کی سخت بدبو ہوتی ہے۔
 
گندگی کتنی ہے عمارتیں خوبصورت ہیں پر کوئی فائدہ نہیں ایسی خوبصورتی کا
 
Top