سید عمران
محفلین
آپ تو جب بولنا چھپڑ پھاڑ کر بولنا!!!یوں بھی تو ہو سکتا ہے فلسفی جی کہ کسی تقریب میں اکمل بھائی مہمان خصوصی ہوں اور بھیا تقریب میں شامل ہوں ،حاضرین پر اپنا رعب ڈالنے کے لیے اکمل بھائی سے ملنے اسٹیچ پر جائیں اور وہاں موجود سیکورٹی بھیا کو اکمل بھائی سے ملنے ہی نا دے ، تب بھیا کو لازمی اپنے کہے یہ الفاظ یاد آئیں گے ۔