جشنِ آزادی

210254271_daa7d825c5.jpg

راجہ بھائی : میں نے اس میں تبدیلیاں کر لی ہیں ۔

پاکستانی بھائي : پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔

دوستوں میں نے جشن آزادی کے اس پر مسرت موقع پر کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ کے لیے وال پیپرز بنائے ہیں ۔ امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئیں گے ۔ وہاں پر جا کر ان کو کاپی کیجیے اور اپنے کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ پر لگائیں اور وطن سے محبت کا ثبوت دیں ۔

اس ڈور پر جانے کے لیے دیچے دیئے گے ربط کو کلک کریں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=75895#75895
 

پاکستانی

محفلین
سونی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے

سونی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے


[flash width=250 height=250:0f21baf1da]http://www.greetingspk.com/kalpoint/kalgrt/code/Images/14aug2003_23.swf[/flash:0f21baf1da]​
 

پاکستانی

محفلین
جیوے جیوے پاکستان

جیوے جیوے پاکستان، پاکستان پاکستان جیوے پاکستان

[flash width=250 height=250:4594e8d09a]http://www.greetingspk.com/kalpoint/kalgrt/code/Images/14aug2003_15.swf[/flash:4594e8d09a]​
 

پاکستانی

محفلین
جشن آزادی مبارک

جشن آزادی مبارک

[flash width=250 height=250:1ef451520a]http://www.greetingspk.com/kalpoint/kalgrt/code/Images/14aug2003_20.swf[/flash:1ef451520a]​
 

پاکستانی

محفلین
سندھ، سرحد، پنجاب، بلوچستان
ایک ہیں ہم اور ایک ہے پاکستان


[flash width=250 height=250:6e70817a0e]http://www.greetingspk.com/kalpoint/kalgrt/code/Images/rcult1.swf[/flash:6e70817a0e]​
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




flag.gif


اے وطن !

اے وطن ، پیارے وطن ، پاک وطن ، پاک وطن
اے میرے پیارے وطن

تُجھ سے ہے میری تمناؤں کی دُنیا پُر نُور
عزم میرا قوی ، میرے ارادے ہیں والنور
میری ہستی میں انا ہے ، میری مستی میں شعور
جاں فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سُخن
اے وطن ، پیارے وطن

تُو دل افروز بہاروں کا تر و تازہ چمن
تُو مہکتے ہوئے پُھولوں کا سُہانا گُلشن
تُو نواریز عنادل کا بہاری مسکن
رنگ و آہن سے ہیں مامُور ترے کوہ و دمن
اے میرے پیارے وطن

میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار
میرا سینہ تیری حُرمت کا ہے سنگین حصار
میرے محبُوب وطن تُجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن
اے وطن ، پیارے وطن
اے وطن ، پاک وطن !



-----×××-----

ّّ
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت اچھے پاکستانی بھائی، واقعی آپکاکام تعریف کے لائق ہے بہت خوب بلکہ بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: :oops:

بہت اچھے شگفتہ بہن، آپ نے بھی بہترین ملی نغمہ لکھاہے ۔اللہ جزادے۔ (آمین ثم آمین)

پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد​

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


ہے تجھ سے میری پہچان ہے تجھ سے میری پہچان
تینوں جندآکاں کہ جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
ہے تجھ سے میری پہچان ہے تجھ سے میری پہچان
تینوں جندآکاں کہ جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان

نہیں تجھ ساکوئی حسین یونہی توپیارنہیں
میں تیرانام سنودنیامیں جاؤں کہیں، میری سبزصبح ہے شام
تینوں جند آکاں کے جان آئی لویو پاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویو پاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویو پاکستان

جب مہکیں تیرے گلاب نظروں کوکریں شاداب
سانسوں میں بھریں خوشبو اورلائیں رنگ شباب
دل میں جاگیں ارمان دل میں جاگیں ارمان
تینوں جندآکاں کے جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان

توں جنت دھرتی کی یونہی تونہیں ملی
اللہ کی رحمت سے قائد نے ہمیں بخشی، تیراپیارمیراایمان
تینوں جندآکاں کے جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان

ہے تجھ سے میری پہچان ہے تجھ سے میری پہچان
تینوں جندآکاں کے جان آئی لویوپاکستان آئي لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان


والسلام
جاویداقبال
 
Top