یہ والا میٹھا ذیابیطس کے مریض بھی کھا سکتے ہیں ۔۔ یہی تو اس کی خاص بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔شمشاد نے کہا:سارہ جی آپ ہی میرے لیے نمکین لے آتیں، سب میٹھا میٹھا ہی لا رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا:سارہ جی آپ ہی میرے لیے نمکین لے آتیں، سب میٹھا میٹھا ہی لا رہے ہیں۔
جن جن کو بھی میٹھا منع ہے وہ سب ۔۔۔بوچھی نے کہا:
ذیابیطیس کے مریض کون کون ہے۔؟
سارہ خان نے کہا:باجو میں نے ڈھیر ساری مٹھائی جمع کی اس وقت پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔ لیکن میرا نیٹ ہی کل اتنی پروبلم کر رہا تھا ۔۔۔ ۔۔ ضبط سے پوچھ لیں ۔۔ تین دفعہ پوسٹ کی کوشش کی نہیں ہوئی اور پھر نیٹ ہی ڈی سی۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ابھی کردیتی ہوں پھر سے ۔۔ یہ تو آپ نے کھلائی نہ سب کو ۔۔ یہ میری طرف سے آپ کے لئے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
رہنے دو اب میں اپنا ڈبہ خود لے آئی ہوں ۔ میری طرف سے اب سب کھائے مٹھائی ۔
اور بھی جس جس کو منہ میٹھا کرنا ہے یہاں سے کر سکتے ہیں ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:جن جن کو بھی میٹھا منع ہے وہ سب ۔۔۔بوچھی نے کہا:
ذیابیطیس کے مریض کون کون ہے۔؟
شکریہ باجو۔۔۔ ہاہاہا۔۔ باجو سچ مچ کے پکوان جب سارے بنانے سیکھ جاؤں نہ تب ہی آئے گا۔۔ ابھی تو ان میں سے صرف دو ہی بنانے آتے ہیں ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:باجو میں نے ڈھیر ساری مٹھائی جمع کی اس وقت پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔ لیکن میرا نیٹ ہی کل اتنی پروبلم کر رہا تھا ۔۔۔ ۔۔ ضبط سے پوچھ لیں ۔۔ تین دفعہ پوسٹ کی کوشش کی نہیں ہوئی اور پھر نیٹ ہی ڈی سی۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ابھی کردیتی ہوں پھر سے ۔۔ یہ تو آپ نے کھلائی نہ سب کو ۔۔ یہ میری طرف سے آپ کے لئے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
رہنے دو اب میں اپنا ڈبہ خود لے آئی ہوں ۔ میری طرف سے اب سب کھائے مٹھائی ۔
اور بھی جس جس کو منہ میٹھا کرنا ہے یہاں سے کر سکتے ہیں ۔۔۔
بہت شکریہ سارہ ،
تم واقعی بہت اچھی سہیلی ہو ۔ اتنے مزے کی مٹھائی لاکر میرے منہ میں پانی آگیا ہے ۔
ہائے وہ دن کب آئے میں کراچی آتے ہی تم سے سچ مج کے پکوان بناوا بناوا کر کھاؤں گی ۔
شمشاد نے کہا:مبارک باد کا شکریہ۔
لیکن میں پہلے ہی سمجھ گیا تھا کہ نہ کھلانے کے بہانے ہیں، اب بھلا موتی چور کے گلاب جامن کہاں سے آئیں گے۔ اگر یہ واقعی گلاب جامن ہی ہیں تو موتی چور کے تو نہیں ہوں گے۔ باجو سے پوچھنا پڑے گا کہ مٹھائی کی ماہر وہی ہیں۔
سارہ خان نے کہا:شکریہ باجو۔۔۔ ہاہاہا۔۔ باجو سچ مچ کے پکوان جب سارے بنانے سیکھ جاؤں نہ تب ہی آئے گا۔۔ ابھی تو ان میں سے صرف دو ہی بنانے آتے ہیں ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:باجو میں نے ڈھیر ساری مٹھائی جمع کی اس وقت پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔ لیکن میرا نیٹ ہی کل اتنی پروبلم کر رہا تھا ۔۔۔ ۔۔ ضبط سے پوچھ لیں ۔۔ تین دفعہ پوسٹ کی کوشش کی نہیں ہوئی اور پھر نیٹ ہی ڈی سی۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ابھی کردیتی ہوں پھر سے ۔۔ یہ تو آپ نے کھلائی نہ سب کو ۔۔ یہ میری طرف سے آپ کے لئے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
رہنے دو اب میں اپنا ڈبہ خود لے آئی ہوں ۔ میری طرف سے اب سب کھائے مٹھائی ۔
اور بھی جس جس کو منہ میٹھا کرنا ہے یہاں سے کر سکتے ہیں ۔۔۔
بہت شکریہ سارہ ،
تم واقعی بہت اچھی سہیلی ہو ۔ اتنے مزے کی مٹھائی لاکر میرے منہ میں پانی آگیا ہے ۔
ہائے وہ دن کب آئے میں کراچی آتے ہی تم سے سچ مج کے پکوان بناوا بناوا کر کھاؤں گی ۔
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
قیصرانی بھائی یہ کیابات ہوئي آپ حکم توکریں کتنی مٹھائی چاہیے لیکن ابھی توآپکی طرف ہماری مٹھائی باقی ہے شادی کی وہ کدھر چلوایسے کرتے ہیں پہلے آپ کھالیں پھرہمیں کھادیں۔
باجو، آپ نے میری لاج رکھ لی دیکھیں باجو، نے آخرکار سب کو مٹھائی کھلادی۔ بہت خوب بہت اچھے۔
والسلام
جاویداقبال
صرف آپ کیوں باجو ہم ہیں نہ آپ کا ساتھ دینے والے ۔۔ ۔۔ ماورہ نے جشن کی خوشی میں ڈائٹنگ چھوڑی ہوئی ہے ۔۔ دیکھا نہیں کل برفی کھاتے ہوئے۔۔ ۔۔ اور مجھے تو کبھی ڈائٹنگ کی ضرورت ہی نہیں پڑی ۔۔ اللہ بچائے ڈائٹنگ سے ۔۔ پتا نہیں لوگ کیسے کر لیتے ہیں ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:جن جن کو بھی میٹھا منع ہے وہ سب ۔۔۔بوچھی نے کہا:
ذیابیطیس کے مریض کون کون ہے۔؟
مطلب پھر تو سبھی ہونگے سوائے مجھے چھوڑ کر ،
ماورہ ویسے بھی ڈائیٹنگ پر ہے ۔
باقی میل خصرات تو میرے خیال میں سبھی عمروں کے اس حصے میں ہیں کہ ذیابطیس کی شکایت لازمی ہوگی ۔
اوکے ۔۔ تب تک ان مزے مزے کے لیکن تصویری کھانوں پر گزارہ کیجئے ۔۔۔ ۔۔ اور بچوں کو کیوں نہیں لائیں گی ۔۔ مجھ سے ان کو نہیں ملوانا آپ نے۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:شکریہ باجو۔۔۔ ہاہاہا۔۔ باجو سچ مچ کے پکوان جب سارے بنانے سیکھ جاؤں نہ تب ہی آئے گا۔۔ ابھی تو ان میں سے صرف دو ہی بنانے آتے ہیں ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:باجو میں نے ڈھیر ساری مٹھائی جمع کی اس وقت پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔ لیکن میرا نیٹ ہی کل اتنی پروبلم کر رہا تھا ۔۔۔ ۔۔ ضبط سے پوچھ لیں ۔۔ تین دفعہ پوسٹ کی کوشش کی نہیں ہوئی اور پھر نیٹ ہی ڈی سی۔۔۔ ۔۔۔۔ میں ابھی کردیتی ہوں پھر سے ۔۔ یہ تو آپ نے کھلائی نہ سب کو ۔۔ یہ میری طرف سے آپ کے لئے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تم میری طرف سے ادھار سمجھ کر ہی دے دیتی۔حجاب نے کہا:ماوراء تم نے مٹھائی کا آرڈر دیا پیسے نہیں دئیے تھے تو اس لیئے
ادھار محبت کی قینچی ہے تو تحفے کے طور پر ہی لے آتیں حجاب ۔۔ اس سے تو محبت میں اضافہ ہوتا ہے نہ ۔۔۔
ماورا یہ آخر ٹائیم پر سوجھی تمہیں مٹھائی ہمارے زمہ لگانے کی ۔۔۔ ۔۔ پہلے سے کیوں نہ کہا۔۔ پتا ہے نا باجو کا ۔۔۔مٹھائی کے بنا ان سے مبارک نہیں دی جاتی ۔۔ ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں کہیں سے اب ۔۔۔
حجاب تمہاری وہ پوسٹ غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئی مجھ سے ۔۔۔ ۔۔۔ تم پھر سے لکھ لو پلیززز۔۔۔
رہنے دو اب میں اپنا ڈبہ خود لے آئی ہوں ۔ میری طرف سے اب سب کھائے مٹھائی ۔
اور بھی جس جس کو منہ میٹھا کرنا ہے یہاں سے کر سکتے ہیں ۔۔۔
بہت شکریہ سارہ ،
تم واقعی بہت اچھی سہیلی ہو ۔ اتنے مزے کی مٹھائی لاکر میرے منہ میں پانی آگیا ہے ۔
ہائے وہ دن کب آئے میں کراچی آتے ہی تم سے سچ مج کے پکوان بناوا بناوا کر کھاؤں گی ۔
اگلے سال کے ستمبر ، اکتوبر تک سیکھ ہی جانا میں بچوں کو اسلام آباد اتار کے خود سیدھی کراچی ہی آؤں گی ،
دونوں مل کر شگفتہ کے ہاں چلیں گیں ۔ مزہ آئے گا ۔
سموسے اور شامی کباب تو نہیں ۔۔۔ حلیم اور بریانی دستیاب ہیں اس وقت تو ۔۔ میں وہ ہی لے کر آئی ہوں ۔۔شمشاد نے کہا:سارہ جی اگر یہ بات ہے تو پھر یہ والی مٹھائی بھی چلے گی۔
لیکن اگر تھوڑا سا نمکین بھی ہو جائے تو ۔۔۔۔
سموسے، شامی کباب، وغیرہ وغیرہ