جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

مغزل

محفلین
یعنی :
ہر طرف بانگِ جرس، بانگِ درا، بانگِ اذاں
سونے والے ہیں کہ لیتے نہیں انگڑائی بھی
نصیر کوٹی
 

مغزل

محفلین
لیجے صاحب اس بار پھر ہم اسی لڑی کو تازہ کر نے لگے ہیں ، تاکہ دوست وال پیپر ز سے فائدہ اٹھائیں۔ فرمائش کر کے بنوا بھی سکتے ہیں ،
 

مغزل

محفلین
شکریہ عزت افزائی کے لیے ، بہت شکریہ سعو د بھیا
( یار اس ’’ کارنامے ‘‘ پر حکومتِ ہند وستان کیا مجھے پدم بھوشن یا ویل چکرا نہیں دے گی ) ہاہاہہاہ
 

مغزل

محفلین
شکریہ کاشفی بھیا ۔ مگر یہ میرے وال پیپر کی لڑی ہے ۔ آپ اسے تحریر کرکے پسندیدہ کلام یا جشنِ آزادیِ ہند میں چسپاں کرسکتے ہیں۔ شکریہ
 
Top