صادق انصاری
محفلین
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
کِھڑ کِھڑ ہاسی دُور اُداسی
چانن پِیوے جِند پیاسی
لُوں لُوں ٹھنڈاں رے
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
بھائی بحال ہوا ہے کہ جی ایف ؟؟
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
کِھڑ کِھڑ ہاسی دُور اُداسی
چانن پِیوے جِند پیاسی
لُوں لُوں ٹھنڈاں رے
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
اس وقت بھی کچھ لوگوں نے انکار کیا تھا یہاں بھی یہی صورت حال تھی گو نواز گومبارک ہو جناب۔ اتنی خوشی تب دیکھی تھی جب عدالتیں نواز شریف کو بحال کرتی تھیں یا اب
آپ بھی آ کر جو آم ہم کھا رہے ہیں انجوائے کر سکتے ہیں دعوت عامواہ رے! اِدھر تو 'فُل ماحول' مچا ہوا ہے، کیا بات ہے صاحب! کیا زندہ دلی ہے!!! ماشاءاللہ ۔۔۔
جگر محفل میں آیا ہے ماحول تو بنے گا ہیواہ رے! اِدھر تو 'فُل ماحول' مچا ہوا ہے، کیا بات ہے صاحب! کیا زندہ دلی ہے!!! ماشاءاللہ ۔۔۔
اکیلا جگر ہی کیوں دل و جان کیوں نہیں ؟؟جگر محفل میں آیا ہے ماحول تو بنے گا ہی
بھائی جان اتنا ہی تعلق ہے جتنا نواز شریف کے استعفی لینے کے لیے زرداری کا تعلق رہا ہےبھائی میرا پابندی بحالی تحریک سے کیا لینا دینا؟
واقعیبھائی جان اتنا ہی تعلق ہے جتنا نواز شریف کے استعفی لینے کے لیے زرداری کا تعلق رہا ہے
نا ہونے کے برابر لینا دینا تھاواقعی
مجھے سمجھ نہیں ایا
شکریہبحالی پر مبارکباد
ایک یہی تو جذبہ ہے پاکستانیوں کے پاس جو میچ ہو یا سیاست سب جگہ استعمال کیا جاتا ہےجذبہ جنون کمال ہے۔
پھر ایک بغاوت کر کے دیکھ لیںاس قسم کے استقبال سے معطلی کی سزا میں بلاوجہ کی کشش سی پیدا ہو جائے گی۔
بحالی پر مبارکباد
جذبہ جنون کمال ہے۔
اس قسم کے استقبال سے معطلی کی سزا میں بلاوجہ کی کشش سی پیدا ہو جائے گی۔
آپ چاہتے ہیں یہ جشن ختم کر دیا جائے ؟؟ویسے منتظمین کو یہاں ٹیگ کرنا چاہیے،
جی ہم نے سارے کومنٹ پڑھیں ہیں بلا واسطہ سپورٹرز بھی معلوم ہے اور براہ راست والے بھیتاہم، جملہ سپورٹرز میں ہمارا نام سرفہرست ہے، اس لیے ہم تو یہ خطرہ مول نہیں لے رہے