جشن بحالی برائے عبدالرحمن

19030215_1032593926843635_9122525425465293498_n.jpg

شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
کِھڑ کِھڑ ہاسی دُور اُداسی
چانن پِیوے جِند پیاسی
لُوں لُوں ٹھنڈاں رے

بھائی بحال ہوا ہے کہ جی ایف ؟؟
 
محمداحمد

لائبریرین
بحالی پر مبارکباد :)

جذبہ جنون کمال ہے۔:D:)

اس قسم کے استقبال سے معطلی کی سزا میں بلاوجہ کی کشش سی پیدا ہو جائے گی۔ :p:)
 
شکریہ
جذبہ جنون کمال ہے۔:D:)
ایک یہی تو جذبہ ہے پاکستانیوں کے پاس جو میچ ہو یا سیاست سب جگہ استعمال کیا جاتا ہے
اس قسم کے استقبال سے معطلی کی سزا میں بلاوجہ کی کشش سی پیدا ہو جائے گی۔ :p:)
پھر ایک بغاوت کر کے دیکھ لیں
 
فرقان احمد

محفلین
بحالی پر مبارکباد :)

جذبہ جنون کمال ہے۔:D:)

اس قسم کے استقبال سے معطلی کی سزا میں بلاوجہ کی کشش سی پیدا ہو جائے گی۔ :p:)

ویسے منتظمین کو یہاں ٹیگ کرنا چاہیے، تاہم، جملہ سپورٹرز میں ہمارا نام سرفہرست ہے، اس لیے ہم تو یہ خطرہ مول نہیں لے رہے ۔۔۔ اس محفل میں ہماری حالت تو یوں بھی کچھ اس طرح کی ہے ۔۔۔

تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوا
اڑنے سے پیشتر بھی، مرا رنگ زرد تھا
 
Top